جواب دیں کی خصوصیت آپ کو کسی انفرادی چیٹ یا گروپ میں مخصوص پیغام کا جواب دینے کی اجازت دیتی ہے۔
نوٹ: اگر آپ کسی جواب کو بھیجنے سے پہلے منسوخ کرنا چاہتے ہیں تو پیغام کے دائیں جانب ‘x’ پر ٹیپ یا کلک کریں۔