باتیں مٹانا
کسی بات کو مٹانا آپ کو اپنے باتیں جدول میں سے کسی بات کو مٹانے کی سہولت دیتا ہے۔
کسی منفرد بات کو مٹانے کے لیے
- باتیں جدول میں، جس بات کو مٹانا چاہیں اسے بائیں جانب سرکائیں۔
- مزید > بات کو مٹائیں > بات کو مٹائیں پر ٹیپ کریں۔
مطبادل صورت میں، باتیں جدول میں، بائیں کونے میں موجود ترمیم پر ٹیپ کریں > جس بات کع مٹانا ہو اسے چنیں > نیچے دائیں کونے میں موجود مٹائیں > بات کو مٹائیں پر ٹیپ کریں۔
گروہ بات کو مٹانے کے لیے
کسی بھی گروہ بات کو مٹانے کے لیے، پہلے آپ کو اس گروہ سے باہر نکلنا ہوگا، اس کے بعد آپ اس بات کو مٹا سکینگے۔
- باتیں جدول میں، جس گروہ کو مٹانا چاہیں اسے بائیں جانب سرکائیں۔
- مزید > گروہ سے باہر نکلیں > گروہ سے باہر نکلیں* پر ٹیپ کریں۔
- باتیں جدول میں، اس گروہ بات کو دوبارہ بائیں جانب سرکائیں > گروہ مٹائیں > گروہ مٹائیں ٹیپ کریں۔
تمام باتوں کو ایک ساتھ مٹانا
- آپ WhatsApp > ترتیبات > باتیں > تمام باتیں مٹائیں پر جائیں۔
- اپنا فون نمبر داخل کریں > تمام باتیں مٹائیں پر ٹیپ کریں۔ آپ کے باتیں جدول میں سے منفرد باتیں مٹ جائینگیں، لیکن آپ پھر بھی ان باتوں میں شریک رہینگے۔
باتیں صاف کرنا
کسی بات کو صاف کرنا آپ اس بات میں موجود تمام پیغامات کو صاف کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ آپ کے باتیں جدول میں تمام باتیں موجود رہینگیں۔
کسی منفرد یا گروہ بات کو صاف کرنے کے لیے
- باتیں جدول میں، جس بات کو صاف کرنا چاہیں اسے دائیں جانب سرکائیں۔
- مزید > بات صاف کریں پر ٹیپ کریں۔
- ستارہ دار کے سوا تمام کو مٹائیں یا تمام پیغاقمات مٹائیں ٹیپ کریں۔
تمام باتوں کو ایک ساتھ صاف کرنا
- آپ WhatsApp ترتیبات > باتیں میں جائیں۔
- اپنا فون نمبر داخل کریں > تمام باتیں صاف کریں ٹیپ کریں۔ اس طرح آپ کی باتوں میں موجود تمام پیغامات صاف ہو جائینگے، لیکن آپ کے باتیں جدول میں تمام بتیں موجود رہینگیں۔
باتوں کو مٹانا اور صاف کرنے کے متعلق مزید جانیں: Android | Windows Phone