اکثر پوچھے گئے سوالات
اردو
اپنی زبان منتخب کریں
  • Azərbaycanca
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • Català
  • Česky
  • Dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • Español
  • Français
  • Gaeilge
  • Hrvatski
  • Italiano
  • Kiswahili
  • Latviešu
  • Lietuviškai
  • Magyar
  • Nederlands
  • Norsk
  • Oʻzbekcha
  • Pilipino
  • Polski
  • Português (BR)
  • Português (PT)
  • Română
  • shqip
  • Slovenčina
  • Slovenščina
  • suomi
  • svensk
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • Български
  • Қазақ
  • Македонски
  • Pусский
  • српски
  • Українська
  • ‏עברית‏
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिंदी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ภาษาไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Androidاکائونٹ اور پروفائل

اپنا فون نمبر تبدیل کرنا

نمبر تبدیل کریں خصوصیت آپ کو اپنے WhatsApp اکاؤنٹ سے منسلک فون نمبر کو اپنے فون پر ہی تبدیل کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ خصوصیت آپ کے اپنے نئے نمبر کی توثیق کرنے سے پہلے استعمال کرنے کیلئے ہے۔

‏WhatsApp کے اندر نمبر تبدیل کرنے کی خصوصیت استعمال کرنے سے یہ ہو گا:

  • آپ کے اکاؤنٹ کی معلومات (بشمول آپ کے پروفائل کی معلومات)، گروپس اور ترتیبات پرانے فون نمبر سے نئے فون نمبر پر منتقل ہو جائیں گی؛ اور
  • آپ کے پرانے فون نمبر سے منسلک اکاؤںٹ حذف ہو جائے گا تاکہ آپ کے رابطوں کو اپنے WhatsApp کے روابط کی فہرست میں آپ کا پرانا فون نمبر مزید نظر نہ آئے۔

اگر آپ ہماری نمبر تبدیل کرنے کی خصوصیت کا استعمال کرتے ہیں تو آپ کی چیٹ کی سرگزشت تب تک آپ کے فون پر نئے فون نمبر کے ساتھ دستیاب رہے گی جب تک کہ آپ اپنا وہی فون استعمال کرنا جاری رکھتے ہیں۔

براہ کرم اطیمنان کر لیں کہ آپ کے WhatsApp کے روابط کے فون کی ایڈریس بکس میں آپ کا نیا فون نمبر محفوظ ہو تاکہ بلا جھنجھٹ پیغام رسانی کے تجربے کو یقینی بنایا جا سکے۔

نمبر تبدیل کرنے کا عمل شروع کرنے سے قبل

  1. اطمینان کر لیں کہ آپ کا نیا فون نمبر SMS یا کالز موصول کرنے کے قابل ہے اور اس میں فعال ڈیٹا کنکشن ہے۔
  2. اطمینان کر لیں کہ آپ کا پرانا فون نمبر فی الوقت WhatsApp میں آپ کے فون پر توثیق شدہ ہے۔ آپ WhatsApp میں WhatsApp > مزید آپشنز > ترتیبات پر جا کر اپنی پروفائل کی تصویر پر ٹیپ کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ کس نمبر کی توثیق کی گئی ہے۔

نوٹ: آپ کے اپنا WhatsApp فون نمبر تبدیل کرنے پر آپ کے روابط کو اس تبدیلی کے حوالے سے انفرادی طور پر مطلع نہیں کیا جائے گا۔ صرف آپ کے ساتھ گروپ چیٹس شیئر کرنے والے شرکاء دیکھ پائیں گے کہ آپ کا نمبر تبدیل ہوا ہے۔ بلا جھنجھٹ پیغام رسانی کے تجربے کیلئے، اس عمل کو شروع کرنے سے پہلے اپنے روابط کو مطلع کر دیں کہ آپ کا نمبر تبدیل ہو رہا ہے۔

اپنا فون نمبر تبدیل کرنا

‏WhatsApp میں اپنا فون نمبر تبدیل کرنے کیلئے، یہ مراحل فالو کریں:

  1. اپنے آلے کے اندر نئے نمبر کے ساتھ والا نیا SIM کارڈ داخل کریں۔
  2. ‏WhatsApp کھولیں۔
  3. چیک کریں کہ آیا آپ کا پرانا فون نمبر فی الوقت توثیق شدہ ہے۔ آپ WhatsApp میں WhatsApp > مزید آپشنز > ترتیبات پر جا کر اپنی پروفائل کی تصویر پر ٹیپ کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ کس نمبر کی توثیق کی گئی ہے۔
  4. پہلے WhatsApp > مزید آپشنز > ترتیبات > اکاؤنٹ > نمبر تبدیل کریں پر جائیں۔
  5. ٹاپ پر موجود خانے میں اپنا پرانا فون نمبر درج کریں۔
  6. نیچے موجود خانے میں اپنا نیا فون نمبر درج کریں۔
  7. اگلا پر ٹیپ کریں۔
    • اگر آپ روابط کو مطلع کریں آن کرتے ہیں تو آپ تمام روابط، جن روابط کے ساتھ میری چیٹس ہیں یا حسب منشاء میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔
    • اگر آپ حسب منشاء منتخب کرتے ہیں تو آپ کو ان روابط کو تلاش یا منتخب کرنا ہوگا جنہیں آپ مطلع کرنا چاہتے ہیں > ہو گیا پر ٹیپ کریں۔
  8. ہو گیا پر ٹیپ کریں۔
  9. آپ سے اپنے نئے فون نمبر کی توثیق کرنے کا کہا جائے گا۔

اپنا نمبر تبدیل کرنے کے متعلق یہاں سیکھیں: iPhone | Windows Phone

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
اکثر پوچھے گئے سوالات کا ہوم

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone
  • Windows Phone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
2019 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط