بنیادی طور پر، WhatsApp آپ کی رازداری کی ترتیبات کو:
ان ترتیبات کو تبدیل کرنے کے لیے، بس WhatsApp > مینیو بٹن > ترتیبات > کھاتا > رازداری پر جائیں۔
توجہ:
- اگر آپ اپنے آحری بار دیکھے جانے کے وقت کا اشتراک نہیں کریںگے، تو آپ دوسرے لوگوں کا آخری بار دیکھا جانا نہیں دیکھ پائیںگے۔
- جب آپ آن لائن یوں یا لکھ رہے ہوں تب چھپنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
- اگر آپ پڑھے گئے پیغامات کی علامت کو بند کر دیں، تو آپ دوسروں کے پڑھے گئے پیغامات کی علامت کو نہیں دیکھ پائیں گے۔ پڑھے گئے پیغامات کی علامت گروہ باتوں کے لیے ہمیشہ بھیجی جاتی ہے۔
- اگر کسی رابطے نے پڑھے گئے پیغامات کی علامت کو غیر فعال کر دیا ہے، تو آپ یہ نہیں جان پائینگے کہ اس رابطے نے آپ کی صورتِ حال تجدید کو دیکھ لیا ہے۔
رازداری کی ترتیبات کے متعلق یہاں سیکھیں: iPhone | Windows Phone