اگر آپ کو WhatsApp ویب پر اطلاعات موصول نہیں ہو رہی ہیں تو یقینی بنا لیں کہ آپ کے براؤزر میں اطلاعات آن ہیں۔
اطلاعات آن کریں
- اپنے براؤزر میں اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر نیلے بینر میں ڈیسک ٹاپ اطلاعات آن کریں پر کلک کریں۔
- اسکرین پر نظر آنے والی ہدایات پر عمل کریں۔
نوٹ: اگر آپ کو نیلا بینر نظر نہ آئے تو صفحہ ریفریش کریں۔ اگر آپ کو اب بھی بینر دکھائی نہ دے تو ہو سکتا ہے کہ آپ نے اپنی WhatsApp کی ترتیبات میں اطلاعات کو خاموش یا آف کیا ہو۔
اطلاعات انبلاک کریں
- اپنے براؤزر میں، Safari > ترجیحات... > ویب سائٹس > اطلاعات پر کلک کریں۔
- اگر "web.whatsapp.com" کے ساتھ والا ڈراپ ڈاؤن مسترد کریں پر سیٹ ہے تو اسے اجازت دیں پر تبدیل کریں۔
متعلقہ مضامین: