کیٹلاگ کی فہرست یا کاروبار کو رپورٹ کرنے کا طریقہ
اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی کاروبار ہماری کامرس پالیسی کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو آپ اسے رپورٹ کر سکتے ہیں۔
پروڈکٹ یا سروس کو رپورٹ کریں
پروڈکٹ یا سروس کو رپورٹ کرنے کیلئے:
- کاروبار کے ساتھ چیٹ کھولیں
- ان کے کاروبار کے نام کے ساتھ موجود
آئیکن پر کلک کریں - تفصیلات دیکھنے کیلئے پروڈکٹ یا سروس پر کلک کریں۔
| آئیکن > پروڈکٹ رپورٹ کریں پر کلک کریں۔- آپ کے پاس دو آپشنز ہیں:
- کسی پروڈکٹ یا سروس کو بس رپورٹ کرنے کیلئے، پروڈکٹ رپورٹ کریں پر کلک کریں۔
- مزید تفصیلات فراہم کرنے کیلئے، ہمیں مزید بتائیں پر کلک کریں۔ پھر ایک آپشن منتخب کریں اور جمع کرائیں پر کلک کریں۔
کاروبار کو رپورٹ کریں
کسی کاروبار کو رپورٹ کرنے کیلئے:
- WhatsApp Business پروفائل پر جائیں
- مزید آپشنز کیلئے، اوپر دائيں کونے میں موجود
| آئیکن پر کلک کریں - کاروبار رپورٹ کریں پر کلک کریں۔
- آپ کے پاس دو آپشنز ہیں:
- کاروبار کو بلاک اور رپورٹ کرنے کیلئے، کاروبار کو بلاک کریں اور اس چیٹ کے پیغامات کو حذف کریں کے ساتھ موجود چیک باکس پر کلک کریں۔ پھر رپورٹ کریں پر کلک کریں
- کسی کاروبار کو بس رپورٹ کرنے کیلئے، رپورٹ کریں پر کلک کریں۔