WhatsApp ویب یا WhatsApp ویب/ڈیسک ٹاپ پر ٹیپ کریں۔
Android: آلہ لنک کریں پر ٹیپ کریں۔ اگر آپ کے آلے میں بایو میٹرک توثیق موجود ہے تو اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں۔
iPhone: آلہ لنک کریں > ٹھیک ہے پر ٹیپ کریں۔ iOS 14 یا اس سے جدید ورژن پر، ان لاک کرنے کیلئے Touch ID یا Face ID استعمال کریں۔
اپنے کمپیوٹر یا Portal پر لاگ ان رہنے کیلئے اس کی QR اسکرین پر مجھے سائن ان رکھیں کے قریب موجود چیک باکس منتخب کریں۔
اپنے کمپیوٹر یا Portal پر QR کوڈ اسکین کرنے کے لیے اپنا فون استعمال کریں۔
اگر کہا جائے تو ہوگیا پر ٹیپ کریں یا منتخب کریں۔
نوٹ: آپ کے آلہ کا آپریٹنگ سسٹم اس میں اسٹور بایو میٹرکس کے ذریعے توثیق کے عمل کو ہینڈل کرتا ہے۔ WhatsApp آپ کے آلہ کے آپریٹنگ سسٹم میں اسٹور بایو میٹرک کی معلومات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا ہے۔
لاگ آؤٹ کریں
آپ اپنے فون، کمپیوٹر یا Portal آلہ کے ذریعے WhatsApp ویب یا WhatsApp ڈیسک ٹاپ سے لاگ آؤٹ کر سکتے ہیں۔
اپنے کمپیوٹر یا Portal سے لاگ آؤٹ کریں
WhatsApp ویب یا WhatsApp ڈیسک ٹاپ کھولیں۔
اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر موجود مینو ( یا ) > لاگ آؤٹ کریں پر کلک کریں۔