WhatsApp کو بغیر کسی براؤزر کے براہ راست آپ کے ڈیسک ٹاپ سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اپنے کمپیوٹر پر WhatsApp ڈیسک ٹاپ انسٹال کرنے کیلئے اسے Microsoft Store، Apple App Store یا WhatsApp ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ WhatsApp ڈیسک ٹاپ صرف ان کمپیوٹرز پر کام کرے گا جو آپریٹنگ سسٹم کے مندرجہ ذیل تقاضوں پر پورا اترتے ہوں:
دیگر سبھی آپریٹنگ سسٹمز کے لیے، آپ اپنے براؤزر پر WhatsApp ویب استعمال کر سکتے ہیں۔