کمپیوٹر پر WhatsApp استعمال کرنے کے دو طریقے ہیں:
کمپیوٹر پر WhatsApp ویب اور ڈیسک ٹاپ پر آپ کے فون کا WhatsApp اکاؤنٹ ہی چلتا ہے۔ ان کے لیے الگ سے اکاؤنٹ نہیں بنائے جاتے۔ آپ جو پیغامات بھیجتے اور موصول کرتے ہیں وہ آپ کے فون اور کمپیوٹر کے بیچ مکمل طور پر مطابقت پذیر ہوتے ہیں اور آپ دونوں آلات پر اپنے پیغامات دیکھ سکتے ہیں۔