پیغام پر اسٹار لگانے یا ہٹانے کا طریقہ
اسٹار شدہ پیغامات کی خصوصیت آپ کو مخصوص پیغامات بُک مارک کرنے کی سہولت دیتی ہے تاکہ آپ بعد میں ضرورت پڑنے پر انہیں فوری طور پر دیکھ سکیں۔
کسی پیغام پر اسٹار لگائيں
- جس پیغام پر اسٹار لگانا چاہتے ہیں اس پر کرسر لے جائیں۔
- مینو
> پیغام پر اسٹار لگائيں پر کلک کریں۔
نوٹ: اپنے سبھی اسٹار شدہ پیغامات دیکھنے کے لیے، اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر مینو
کسی پیغام سے اسٹار ہٹائیں
- جس پیغام سے اسٹار ہٹانا چاہتے ہیں اس پر کرسر لے جائیں۔
- مینو
> پیغام سے اسٹار ہٹائيں پر کلک کریں۔
متبادل طور پر:
- اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر مینو
یا > اسٹار شدہ پر کلک کریں۔ - جس پیغام سے اسٹار ہٹانا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں، اس سے آپ اس چیٹ یا گروپ میں موجود اس خاص پیغام پر جائيں گے۔
- پیغام پر کرسر لے جائيں۔
- مینو
> پیغام سے اسٹار ہٹائيں پر کلک کریں۔
سبھی پیغامات سے اسٹار ہٹائيں
- اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر مینو
یا > اسٹار شدہ پر کلک کریں۔ - اسٹار شدہ پیغامات کے سامنے موجود مینو
یا سب کو غیر ستارہ دار کریں > غیر ستارہ دار کریں پر کلک کریں۔