اطلاعات کی ترجیحات کا WhatsApp کی سیٹنگز میں باآسانی نظم کیا جا سکتا ہے۔
WhatsApp ویب/ڈیسک ٹاپ کھولیں > مینو (
یہاں آپ ان چیزوں میں تبدیلیاں کر سکتے ہیں:
آوازیں
ڈیسک ٹاپ الرٹس
پیش مناظر دکھائیں
آپ مخصوص مدت کیلئے سبھی چیٹ الرٹس اور آوازیں بھی آف کر سکتے ہیں۔ اطلاعات واپس آن کرنے کیلئے، الرٹس اور آوازیں آف ہیں پر کلک کریں۔ بحال کرنے کیلئے (
اطلاعات واپس آن کرنے کیلئے، خاموش کردہ چیٹ تلاش کریں اور مینو
نوٹ: اگر آپ اپنے فون میں کسی انفرادی یا گروپ کو خاموش کرتے ہیں تو وہ WhatsApp ویب اور ڈیسک ٹاپ پر بھی خاموش ہو جائے گا۔ اطلاعات کی تمام دیگر سیٹنگز آپ کے فون اور کمپیوٹر پر منحصر نہیں ہیں اور ایک دوسرے کو متاثر نہیں کرتیں۔