گروپ ایڈمنز کا نظم کرنے کا طریقہ
گروپ کا کوئی بھی ایڈمن کسی بھی ممبر کو ایڈمن بنا سکتا ہے۔ گروپ میں لاتعداد ایڈمنز ہو سکتے ہیں۔ گروپ کے اصل تخلیق کار کو ہٹایا نہیں جا سکتا اور وہ ایڈمن ہی رہے گا علاوہ اس کے کہ وہ خود گروپ سے باہر نکل جائے۔
کسی ممبر کو ایڈمن بنائيں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں، پھر نام پر کلک کریں۔
- متبادل طور پر، اوپر کونے میں موجود مینو (
یا ) > گروپ کی معلومات پر کلک کریں۔

- آپ جس ممبر کو ایڈمن بنانا چاہتے ہیں اس پر ہوور کریں، پھر مینو
پر کلک کریں۔ - گروپ ایڈمن بنائیں > گروپ ایڈمن بنائیں پر کلک کریں۔
ایک ہی وقت میں متعدد ممبرز کو ایڈمن بنائيں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں، پھر نام پر کلک کریں۔
- متبادل طور پر، اوپر کونے میں موجود مینو (
یا ) > گروپ کی معلومات پر کلک کریں۔
- متبادل طور پر، اوپر کونے میں موجود مینو (
- گروپ کی سیٹنگز > گروپ ایڈمنز میں ترمیم کریں پر کلک کریں۔
- آپ جن ممبرز کو ایڈمن بنانا چاہتے ہیں انہیں منتخب کریں۔
- اپنا کام مکمل ہو جانے پر سبز چیک کے نشان پر کلک کریں۔
کسی ایڈمن کو برطرف کریں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں، پھر نام پر کلک کریں۔
- متبادل طور پر، اوپر کونے میں موجود مینو (
یا ) > گروپ کی معلومات پر کلک کریں۔
- متبادل طور پر، اوپر کونے میں موجود مینو (
- آپ جس ایڈمن کو برطرف کرنا چاہتے ہیں اس پر ہوور کریں، پھر مینو
پر کلک کریں۔ - ایڈمن کے عہدے سے برطرف کریں پر کلک کریں۔
ایک ہی وقت میں متعدد ایڈمنز کو برطرف کریں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں، پھر نام پر کلک کریں۔
- متبادل طور پر، اوپر کونے میں موجود مینو (
یا ) > گروپ کی معلومات پر کلک کریں۔
- متبادل طور پر، اوپر کونے میں موجود مینو (
- گروپ کی سیٹنگز > گروپ ایڈمنز میں ترمیم کریں پر کلک کریں۔
- آپ جن ایڈمنز کو برطرف کرنا چاہتے ہیں انہیں غیر نشان زد کریں۔