اگر آپ گروپ ایڈمن ہیں تو آپ لوگوں سے بس لنک شیئر کر کے انہیں اپنے گروپ میں شامل ہونے کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔ گروپ کا دعوتی لنک شیئر کرنے کے لئے:
نوٹ: آپ جس بھی WhatsApp صارف کے ساتھ دعوتی لِنک شیئر کرتے ہیں وہ گروپ میں شامل ہو سکتا ہے، لہذا اس خصوصیت کو صرف قابل اعتماد لوگوں کے ساتھ ہی استعمال کریں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ لنک وصول کرنے والا شخص اسے دیگر لوگوں کو فارورڈ کر دے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو وہ دیگر لوگ بھی گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں اور ان کے شامل ہونے سے پہلے گروپ کے ایڈمن سے اجازت طلب نہیں کی جائے گی۔