چیٹ یا گروپ کو آرکائیو کرنے یا آرکائیو سے ہٹانے کا طریقہ
چیٹ کو آرکائیو کرنے کی خصوصیت آپ کو اپنی گفتگو کا بہتر نظم کرنے کے لیے اپنی چیٹس کی فہرست سے کسی انفرادی یا گروپ چیٹ کو چھپانے کی سہولت دیتی ہے۔
نوٹ: کسی چیٹ کو آرکائیو کرنے سے چیٹ حذف نہیں ہوتی۔
چیٹ یا گروپ کو آرکائیو کریں
- اس انفرادی یا گروپ چیٹ پر کرسر لے جائيں جسے آپ آرکائیو کرنا چاہتے ہیں، پھر مینو (
) پر کلک کریں۔ - چیٹ آرکائیو کریں پر کلک کریں۔
چیٹ یا گروپ کو آرکائیو سے ہٹائیں
- رابطے کا نام یا گروپ کا نام تلاش کریں۔
- یا پھر، اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر مینو (
یا ) > آرکائیو شدہ پر کلک کریں۔
- یا پھر، اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر مینو (
- اس انفرادی یا گروپ چیٹ پر کرسر لے جائيں جسے آپ آرکائیو سے ہٹانا چاہتے ہیں، پھر مینو
> چیٹ کو آرکائیو سے ہٹائیں پر کلک کریں۔
متعلقہ مضامین:
چیٹ یا گروپ کو آرکائیو کرنے یا آرکائیو سے ہٹانے کا طریقہ: Android | iPhone | KaiOS