ڈارک موڈ آپ کو WhatsApp کے رنگ کی تھیم سفید سے سیاہ پر تبدیل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
ڈارک موڈ استعمال کریں
- WhatsApp کھولیں، پھر اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر موجود مینو
یا
پر کلک کریں۔ - سیٹنگز > تھیم پر کلک کریں۔
- مندرجہ ذیل آپشنز سے منتخب کریں:
- لائٹ: ڈارک موڈ آف کریں۔
- ڈارک: ڈارک موڈ آن کریں۔
- سسٹم ڈیفالٹ: اپنے آلہ کی سیٹنگز میچ کرنے کیلئے WhatsApp ڈارک موڈ فعال کریں۔