اپنی کاروباری پروفائل میں ترمیم کرنے کا طریقہ
آپ کی کاروباری پروفائل آپ کو اپنی کمپنی کے بارے میں معلومات شامل کرنے کی سہولت دیتی ہے بشمول بزنس کا نام، پتہ، زمرہ، تفصیل، ای میل اور ویب سائٹ۔ آپ کی پروفائل دیکھنے پر لوگ یہ معلومات آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔
اپنی کاروباری پروفائل دیکھنے کے لیے، WhatsApp Business ایپ کھولیں۔ پھر، مزید
اپنی پروفائل فوٹو میں ترمیم کریں
- اپنی پروفائل فوٹو پر کلک کریں۔
- مندرجہ ذیل میں سے کوئی ایک آپشن منتخب کریں:
- اپنی موجودہ پروفائل فوٹو دیکھنے کے لیے تصویر دیکھیں۔
- نئی تصویر لینے کی خاطر اپنے کمپیوٹر کے کیمرا کا استعمال کرنے کے لیے تصوير لیں۔
- آپ کی فائلز سے موجودہ تصویر اپ لوڈ کرنے کے لیے تصویر اپ لوڈ کریں۔
- اپنی موجودہ پروفائل فوٹو کو ہٹانے کے لیے تصوير ہٹائیں۔
اپنے کاروبار کی تفصیل میں ترمیم کریں
- تفصیل کی فیلڈ پر ترمیم کریں
کو کلک کریں۔ - اپنے کاروبار کیلئے تین تک متعلقہ زمرے منتخب کریں۔
- محفوظ کریں یا
پر کلک کریں۔
اپنے کاروبار کے زمرے میں ترمیم کریں
- زمرہ کی فیلڈ پر ترمیم کریں
کو کلک کریں۔ - اپنے کاروبار کیلئے تین تک متعلقہ زمرے منتخب کریں۔
- محفوظ کریں پر کلک کریں۔
اپنے بزنس کے پتے میں ترمیم کریں
- پتہ کی فیلڈ پر ترمیم کریں
کو کلک کریں۔ - اپنا بزنس کا پتہ درج کریں۔
- محفوظ کریں یا
پر کلک کریں۔
اپنے کاروباری اوقات ترمیم کریں
- اوقات کی فیلڈ پر ترمیم کریں
کو کلک کریں۔ - مندرجہ ذیل شیڈول ٹمپلیٹس سے کوئی ایک منتخب کریں:
- مخصوص اوقات میں کھلا ہے: چیک باکسز کے ذریعے وہ مخصوص دن منتخب کریں جن میں آپ کا کاروبار کھلا ہے۔ آپ ہر دن کیلئے کام کے اوقات کے مخصوص سیٹس کی نشاندہی بھی کر سکتے ہیں۔
- ہمیشہ کھلا ہے: چیک باکسز کے ذریعے وہ مخصوص دن منتخب کریں جن میں آپ کا کاروبار کھلا ہے۔
- صرف اپائنٹمنٹ کے ذریعے: چیک باکسز کے ذریعے منتخب کریں کہ ہفتے کے کون سے دن آپ کا کاروبار اپائنٹمنٹس کیلئے کھلا ہے۔
- محفوظ کریں پر کلک کریں۔
اپنی ای میل اور ویب سائٹ میں ترمیم کریں
- آپ جس فیلڈ کو اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں اس پر ترمیم کریں
کو کلک کریں۔ - اپنی معلومات اپ ڈیٹ کریں۔
- محفوظ کریں یا
پر کلک کریں۔
اپنی کیٹلاگ ترمیم کریں
- اپنے کیٹلاگ کو اپ ڈیٹ کرنے یا نیا کیٹلاگ بنانے کے لیے کیٹلاگ دیکھیں یا ترمیم کریں پر کلک کریں۔
- ضرورت کے مطابق کیٹلاگ میں آئٹمز شامل یا ان میں ترمیم کریں۔ کیٹلاگ کو بنانے اور برقرار رکھنے کے طریقہ سے متعلق اس مضمون میں مزید جانیں۔
اپنی بمتعلق کی معلومات میں ترمیم کریں
- بمتعلق کی فیلڈ پر ترمیم کریں
کو کلک کریں۔ - اپنی معلومات اپ ڈیٹ کریں۔
- محفوظ کریں یا
پر کلک کریں۔
- آپ کے بزنس کے نام، نقشہ اور فون نمبر کے مقام میں ترمیم صرف اس صورت میں کی جا سکتی ہے جب آپ موبائل آلہ پرWhatsApp Business ایپ استعمال کر رہے ہوں۔
- Facebook پیجز اور Instagram اکاؤنٹس ویب سائٹ فیلڈ میں ویب پتہ درج کر کے آپ کی کاروباری پروفائل میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔
متعلقہ مضامین
- آپ کی کاروباری پروفائل کے بارے میں
- اپنی کاروباری پروفائل میں ترمیم کرنے کا طریقہ: Android | iPhone