اکثر پوچھے گئے سوالات
اردو
اپنی زبان منتخب کریں
  • Azərbaycanca
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • Català
  • Česky
  • Dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • Español
  • Français
  • Gaeilge
  • Hrvatski
  • Italiano
  • Kiswahili
  • Latviešu
  • Lietuviškai
  • Magyar
  • Nederlands
  • Norsk
  • Oʻzbekcha
  • Pilipino
  • Polski
  • Português (BR)
  • Português (PT)
  • Română
  • shqip
  • Slovenčina
  • Slovenščina
  • suomi
  • svensk
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • Български
  • Қазақ
  • Македонски
  • Pусский
  • српски
  • Українська
  • ‏עברית‏
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिंदी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ภาษาไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
iPhoneسیکیورٹی اور رازداری

‏WhatsApp کیلئے اجازتیں

‏WhatsApp آپ کے کیمرا رول یا تصویری البمز سے تصاویر استعمال کر سکے اس کیلئے آپ کو ایپ کو اپنے iPhone سے تصاویر استعمال کرنے کی اجازت دینی ہوگی۔ اگر آپ نے تصاویر استعمال کرنے کی اجازت مسترد کر دی ہوئی تو آپ کو یہ الرٹ دکھائی دے گا:

آپ اپنے iPhone کی رازداری کی ترتیبات تبدیل کر کے اجازت دے سکتے ہیں:

  1. ‏iPhone کی ترتیبات > رازداری میں جائیں۔
  2. تصاویر > WhatsApp > پڑھیں اور لکھیں پر ٹیپ کریں۔

اب WhatsApp کھولیں اور اب آپ اپنی موجودہ iPhone کی تصاویر WhatsApp کے ساتھ استعمال کرنے کے قابل ہونے چاہئیں۔

اگر رازداری کی ترتیبات میں WhatsApp خاکستری رنگ میں نظر آئے یا پھر نظر نہ آئے

یہ ایک غیر معمولی مسئلہ ہے تاہم یہ بہت کم صارفین کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ یقینی بنا لیں کہ آپ نے iPhone کی ترتیبات > اسکرین ٹائم میں کوئی پابندیاں سیٹ نہیں کی ہوئیں۔ ورنہ، اس بات کے بلند امکانات ہیں کہ آپ کو بیک اپ لے کر اپنا فون دوبارہ بحال کرنا پڑے۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
اکثر پوچھے گئے سوالات کا ہوم

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone
  • Windows Phone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
2019 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط