اگر آپ WhatsApp ویب پراطلاعات وصول نہیں کر سکتے ہیں، تو اطمینان کر لیں کہ آپ کا برائوزر ٹھیک سے بنا ہوا ہے:
باتوں کی فہرست کے اوپر نیلے پرچم (بینر) میں ڈیسکٹاپ اطلاعات کو فعال کریں پر کلک کریں۔
اسکرین پر ظاہر ہونے والی حدایات پر عمل کریں اور اجازت دیں پر کلِک کریں۔
اگر آپ کو نیلا بینر نظر نہ آئے، تو صفحہ کو تازہ کریں۔ اگر آپ کو اب بھی بینر دکھائی نہ دے، تو ہو سکتا ہے کہ آپ نے WhatsApp کی ترتیبات میں اطلاعات کو بے آواز یا غیر فعال کر دیا ہو۔ اپنی اطلاعات کی ترتیبات کو تشکیل دینا اس مضمون میں پڑھیں۔
https://web.whatsapp.com
مسدود کریں پر طے کیا ہوا ہے، تو اس کو نمایاں کریں اور X پر کلِک کریں۔آپ Opera کی اطلاعات کے متعلق Opera Help ویبسائٹ پر مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔