ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اپنی رازداری کی ترتیبات کی تشکیل

بنیادی طور پر، WhatsApp آپ کی رازداری کی ترتیبات کو:

ان ترتیبات کو تبدیل کرنے کے لیے، بس WhatsApp > ترتیبات > کھاتا >رازداری پر جائیں۔

توجہ:

  • اگر آپ اپنے آخری بار دیکھے جانے کے وقت کا اشتراک نہیں کرینگے، تو آپ دوسرے لوگوں کا آخری بار دیکھنے کا وقت نہیں دیکھ پائینگے۔
  • جب آپ آن لائن ہوں یا لکھ رہے ہوں تب چھپنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
  • اگر آپ پڑھے گئے پیغامات کی علامات کو بند کر دیں، تو آپ دوسرے لوگوں کی پڑھے گئے پیغامات کی علامات کو نہیں دیکھ پائینگے۔ پڑھے گئے پیغامات کی علامات گروہ باتوں کے لیے ہمیشہ بھیجی جاتی ہیں۔
  • اگر کسی رابطے نے پڑھے گئے پیغامات کی علامت کو بند کر دیا ہے، تو آپ یہ نہیں دیکھ پائینگے کہ بھلا اس رابطے نے آپ کی صورتِ حال تجدید کو دیکھا یا نہیں۔

رازداری کی ترتیبات کے متعلق یہاں سیکھیں: Android | Windows Phone | Nokia S40 | BlackBerry | Nokia S60 | BlackBerry 10

شکریہ،
WhatsApp تعاون ٹیم