بات کی ذخیرہ اندوزی کی خصوصیت آپ کی کسی گفتگو کو اپنی بات کی اسکرین سے نہاں اور پھر بعد میں حسبِ ضرورت اس تک رسائی کی سہولت دیتی ہے۔
توجہ : بات کی ذخیرہ اندوزی کے استعمال سے آپ کی بات مٹائی نہیں ہوگی یا آپ کے SD کارڈ پر اس کی بیک اپ نقل ہی بنیگی۔
بات کی ذخیرہ اندوزی کرنے کے لیے
- باتیں اسکرین میں، جس بات کو نہاں کرنا ہو اسے دبا رکھیں۔
- اوپر کے بار میں، ذخیرہ نشان کا انتخاب کریں۔
بات اب ذخیرہ اندوز ہو چکی ہے اور اب وہ آپ کی باتیں کی اسکرین پر نظر نہیں آئیگی۔
بات کو غیر ذخیرہ اندوز کرنے کے لیے
- باتیں اسکرین کے بالکل نیچے جائیں۔
- ذحیرہ شدہ باتیں پر ٹیپ کریں۔
- جس بات کو غیر ذخیرہ کرنی ہو اسے دبا رکھیں۔
- اوپر کے بار میں، غیر ذخیرہ کے نشان پر ٹیپ کریں۔
تمام باتوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے
- باتیں اسکرین سے ترتیبات تک جانے کے لیے مینیو بٹن پر ٹیپ کریں۔
- باتیں > بات کی سرگزشت > سب باتیں ذخیرہ کریں پر ٹیپ کریں۔
بات کی ذخیرہ اندوزی کے استعمال کے متعلق یہاں سیکھیں: iPhone | Windows Phone | WhatsApp Web