اکثر پوچھے گئے سوالات
اردو
اپنی زبان منتخب کریں
  • Azərbaycanca
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • Català
  • Česky
  • Dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • Español
  • Français
  • Gaeilge
  • Hrvatski
  • Italiano
  • Kiswahili
  • Latviešu
  • Lietuviškai
  • Magyar
  • Nederlands
  • Norsk
  • Oʻzbekcha
  • Pilipino
  • Polski
  • Português (BR)
  • Português (PT)
  • Română
  • shqip
  • Slovenčina
  • Slovenščina
  • suomi
  • svensk
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • Български
  • Қазақ
  • Македонски
  • Pусский
  • српски
  • Українська
  • ‏עברית‏
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिंदी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ภาษาไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Windows Phoneاکائونٹ اور پروفائل

گم یا چوری ہوئے فونس

اس افسوسناک صورت میں، کہ جب آپ کا فون گم ہو جائے یا چرا لیا جائے، ہم اس بات کا اطمینان کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں کہ آپ کے WhatsApp کے کھاتے کا کوئی استعمال نہ کر سکے۔

کیا کرنا چاہیئے

  1. آپ کے SIM کارڈ کو مقفل(لاک) کر دیں اپنے موبائل پروائڈر کو جلد از جلد اپنا SIM کارڈ لاک کرنے کے لیے کال کرنی چاہیئے۔اس طرح اس فون سے کھاتے کی دوبارہ تصدیق کرنا ممکن نہیں ہوگا، کیونکہ کھاتے کی تصدیق کرنے کے لیے آپ کا SMS یا فون کو وصول کر پانا ضروری ہے۔

  2. اس وقت، آپ کے پاس دو اختیارات ہونگے:

    • اپنے نئے فون پرWhatsApp کو فعال کرنے کے لیے پرانے نمبر کے ساتھ نئے SIM کارڈ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کے چرائے ہوئے فون پر اپنا کھاتا غیر فعال کرنے کا یہ تیز تر طریقہ ہے۔ ایک وقت میں WhatsApp کو صرف ایک ہی آلے پر ایک ہی فون نمبر کے ساتھ فعال کیا جا سکتا ہے۔

    • ہمیں ای میل لکھیں اور اس کے مضمون میں یہ جملہ شامل کریں: گم ہو گیا/چوری ہو گیا: براہ مہربانی میرا کھاتا غیر فعال کر دیں اور اپنے فون نمبر کو مکمل بین الاقوامی شکل میں شامل کریں، جیسا یہاں بتایا گیا ہے۔

توجہ:

  • اگر آپ ہم سے کھاتے کو غیر فعال کرنے کی درخواست نہ کریں تو مقفل SIM کارڈ اور فون سروس کے غیر فعال ہونے پر بھی، WhatsApp کا Wi-Fi پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  • ہم آپ کو اپنا فون تلاش کرنے میں مدد نہیں کر سکتے ہیں۔ کسی دوسرے آلے کے حوالے سے WhatsApp کی بعید غیر فعالیت (ریموٹ ڈی ایکٹیویشن) کرنا ممکن نہیں ہے۔

  • اگر فون کھونے سے پہلے آپ نے Google Drive ،iCloud یا OneDrive پر بیک اپ بنا لی تھی، تو شاید آپ اپنی بات کی سرگزشت کو بحال کر سکیں۔ پیغامات کو بحال کرتے یہاں سیکھیں:Android | iPhone | Windows Phone

کسی کھاتے کو غیر فعال کرنے سے کیا ہوتا ہے

  • آپ کا کھاتا مکمل طور پر حذف نہیں ہوتا۔
  • آپ کے روابط آپ کا پروفائل دیکھ سکتے ہیں۔
  • آپ کے روابط آپ کو پیغامات بھیج سکتے ہیں جو کہ زیرِغور حالت میں ۳۰ دنوں تک رہتے ہیں۔
  • اگر آپ اپنے کھاتے کے حذف کئے جانے سے پہلے اسے دوبارہ فعال کرا دیں، تو آپ کو اپنے نئے فون پر سارے زیر غور پیغامات موصول ہو جائیں گے اور آپ اپنی تمام گروہ باتوں میں موجود رہیں گے۔
  • اگر آپ اپنے کھاتے کو ۳۰ دنوں میں دوبارہ فعال نہیں کرینگے، تو اسے مکمل طور پر مٹادیا جائیگا۔
کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
اکثر پوچھے گئے سوالات کا ہوم

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone
  • Windows Phone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
2019 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط