آن لائن اور آخری بار دیکھا آپ پر یہ ظاہر کرتے ہیں کہ گویا آپ کے روابط WhatsApp پر آن لائن ہیں، یا اگر آن لائن ہوئے تھے تو آخری بار کب ہوئے تھے۔
آن لائن کا یہ مطلب ہے کہ رابطے کے آلے پر WhatsApp کھلا ہوا ہے اور وہ انٹرنیٹ سے جڑے ہوئے ہیں۔ حالانکہ، اس کا لازمی طور پر یہ مطلب نہیں کہ انہوں نے آپ کا پیغام پڑھ لیا ہو۔
آخری بار دیکھا سے یہ مراد ہے کہ رابطے نے کس وقت WhatsApp کا آخری بار استعمال کیا تھا۔ ہماری پوشیدگی کی ترتیبات کے حوالے سے، آپ کو یہ طے کرنے کا اختیار رہتا ہے کہ کون آپ کی آخری بار دیکھا کو دیکھ سکتا ہے۔ براہ کرم توجہ دیں کہ آپ اپنی آن لائن کو مخفی نہیں رکھ سکتے۔ رازداری کی ترتیبات کے متعلق مزید معلومات یہاں سے پائیں: Android | iPhone | Windows Phone
آپ کے کسی رابطے کی آخری بار دیکھا کو نہ دیکھ پانے کی کچھ وجوہات ہو سکتی ہیں: