اعداد و شمار کے بارے میں
WhatsApp Business کے اعداد و شمار آپ کے کسٹمرز کی مشغولیت اور تجربہ سمجھنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ یہ خصوصیت دکھاتی ہے کہ کتنے پیغامات بھیجے، ڈیلیور، پڑھے اور وصول کیے گئے ہیں۔
اپنے اعداد و شمار چیک کرنے کیلئے، WhatsApp Business کھولیں > مزید آپشنز