اکثر پوچھے گئے سوالات
اردو
اپنی زبان منتخب کریں
  • Azərbaycanca
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Bahasa Melayu
  • Català
  • Česky
  • Dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • Español
  • Français
  • Gaeilge
  • Hrvatski
  • Italiano
  • Kiswahili
  • Latviešu
  • Lietuviškai
  • Magyar
  • Nederlands
  • Norsk
  • Oʻzbekcha
  • Pilipino
  • Polski
  • Português (BR)
  • Português (PT)
  • Română
  • shqip
  • Slovenčina
  • Slovenščina
  • suomi
  • svensk
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • Български
  • Қазақ
  • Македонски
  • Pусский
  • српски
  • Українська
  • ‏עברית‏
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिंदी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ภาษาไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
عمومیسیکیورٹی اور رازداری

‏WhatsApp پر خود کار یا کثیر پیغام رسانی کا غیر مجاز استعمال

‏WhatsApp ایک نجی پیغام رسانی کا پلیٹ فارم ہے جسے درحقیقت لوگوں کو اپنے دوستوں اور پیاروں کو پیغام بھیجنے میں مدد دینے کیلئے بنایا گیا تھا۔ وقت کے ساتھ، ہم نے یہ مشاہدہ کیا ہے کہ لوگوں کیلئے کاروباروں کے ساتھ پیغام رسانی کتنی اہم ہے لہذا ہم نے دو ٹولز بنائے ہیں، ‏WhatsApp Business ایپ اور WhatsApp Business API تاکہ کمپنیوں کو اپنے کسٹمر کے ساتھ تعاملات کا نظم کرنے میں مدد مل سکے۔ ہماری پروڈکٹس کا مقصد کثیر یا خودکار پیغام رسانی نہیں ہے نیز یہ دونوں ہمیشہ سے ہماری سروس کی شرائط کی خلاف ورزی کے زمرے میں رہے ہیں۔

ہم اپنے پلیٹ فارم کی نجی نوعیت کو تقویت دینے اور صارفین کو بے جا استعمال سے محفوظ رکھنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ ہم نے حال ہی میں اس وائٹ پیپر. ہم جانتے ہیں کہ کچھ کمپنیاں ہمارے مشین لرننگ سسٹمز کو چکمہ دینے کی کوشش کرتی ہیں، اگرچہ ہم انہیں بہتر بنانے کیلئے انتھک محنت اور کام کرتے ہیں۔ ‏WhatsApp کے اندر پلیٹ فارم پر دستیاب معلومات کے ذریعے ہم نے لاکھوں بے جا استعمال میں ملوث اکاؤنٹس کا پتہ لگایا ہے اور انہیں ہماری سروس پر آپریٹ کرنے سے روکا ہے۔

یہ ایک ایسا چیلنج ہے جس کیلئے جامع حکمت عملی درکار ہے اور WhatsApp ایسے بے جا استعمال کو روکنے کیلئے قانونی کارروائی سمیت اپنے اختیار میں موجود تمام تر وسائل استعمال کرنے کیلئے پُرعزم ہے جو ہماری سروس کی شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہیں جیسے کہ خودکار یا کثیر پیغام رسانی یا غیر ذاتی استعمال۔ اسی لیے ٹیکنالوجیکل نفاذ کے ساتھ، ہم ان افراد اور کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی بھی کرتے ہیں جن کے خلاف ہمیں پلیٹ فارم پر اس قسم کے بے جا استعمال کے حوالے سے ثبوت ملے۔ ‏WhatsApp اس قسم کے معاملات میں قانونی کارروائی کرنا جاری رکھنے کا اپنا حق محفوظ رکھتی ہے۔

اس کے علاوہ، 7 دسمبر، 2019 سے WhatsApp ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کرے گی جن کے بارے میں ہم اپنی سروس کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے والے بے جا استعمال میں ملوث ہونے یا دوسروں کو اس میں مدد فراہم کرنے کا تعین کریں جیسے کہ خودکار یا کثیر پیغام رسانی یا غیر ذاتی استعمال، خواہ یہ تعین صرف ہمارے پلیٹ فارم کے ذریعے ہمیں دستیاب معلومات کی بنیاد پر ہو۔ مثلاً، پلیٹ فارم سے ہٹ کر معلومات میں کمپنیوں کی جانب سے ایسے عوامی دعوے شامل ہیں جو ہماری شرائط کے خلاف طریقوں سے WhatsApp استعمال کرنے کی ان کی صلاحیت کے بارے میں ہوں۔ یہ ایک نوٹس کے طور پر بھی کام کرے گا کہ ہم ایسی کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے جن کیلئے ہمارے پاس بے جا استعمال کا صرف پلیٹ فارم سے ہٹ کر ثبوت ہو اگر یہ بے جا استعمال 7 دسمبر، 2019 کے بعد بھی جاری رہتا ہے یا اگر وہ کمپنیاں اس تاریخ سے پہلے پلیٹ فارم پر ثبوت سے منسلک ہوں۔

اس اعلان میں کچھ بھی ایسا نہیں ہے جو WhatsApp کے اس کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی شرائط نافذ کرنے کے حق کو محدود کرے جیسے کہ مشین لرننگ ترتیب کاروں کی بنیاد پر اکاؤنٹس بین کرنا، نیز WhatsApp ایسا کرنا جاری رکھے گی۔

ہم کاروباروں کو ان کے کسٹمرز سے مواصلت کرنے میں مدد کرنے کی سہولیات فراہم کرنا جاری رکھیں گے۔ ان سہولیات کے بارے میں مزید جاننے کیلئے، ‏WhatsApp Business ایپ اور WhatsApp Business API کے صفحات ملاحظہ کریں۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
اکثر پوچھے گئے سوالات کا ہوم

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone
  • Windows Phone

مدد

  • اکثر پوچھے گئے سوالات
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
2019 © WhatsApp Inc.
رازداری اور شرائط