آپ مخصوص مدت کیلئے گروپ اطلاعات کو خاموش کر سکتے ہیں۔ اس گروپ میں بھیجے جانے والے پیغامات آپ کو بدستور موصول ہوتے رہیں گے لیکن ان کے موصول ہونے پر آپ کا فون وائبریٹ نہیں کرے گا نہ ہی کوئی آواز پیدا کرے گا نیز آپ کو کوئی اطلاع موصول نہیں ہوگی۔
متبادل طور پر، اپنی چیٹس کی فہرست میں گروپ پر ہوور کریں، پھر مینو ( یا
) > خاموش کریں پر کلک کریں > جتنی دیر کیلئے آپ اطلاعات کو خاموش کرنا چاہیں گے وہ منتخب کریں > خاموش کریں۔