WhatsApp ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے
- ایپس مینو پر JioStore یا اسٹور کو دبائیں۔
- سوشل کو منتخب کرنے کیلئے سائیڈ کی جانب اسکرول کریں۔
- WhatsApp منتخب کریں۔
- ٹھیک ہے یا منتخب کریں > انسٹال کریں یا حاصل کریں کو دبائیں۔
WhatsApp کو ان انسٹال کرنے کیلئے
- ایپس مینو سے WhatsApp منتخب کریں۔
- آپشنز > ان انسٹال کریں > ٹھیک ہے یا ان انسٹال کریں کو دبائیں۔ یہ ایپ اور اس کا تمام ڈیٹا ہٹا دے گا۔
- JioPhone یا JioPhone 2 پر، آپ کو ان انسٹال کریں سے پہلے آپشنز کو دبانے کی ضرورت نہیں۔
متعلقہ مضامین:
WhatsApp ڈاؤن لوڈ یا ان انسٹال کرنے کا طریقہ:
iPhone |
Android