آپ مخصوص مدت کیلئے انفرادی یا گروپ چیٹ کی اطلاعات کو خاموش کر سکتے ہیں۔ آپ کو انفرادی چیٹ یا گروپ میں بھیجے گئے پیغامات بدستور موصول ہوں گے لیکن آپ کا فون انہیں موصول کرنے پر وائبریٹ نہیں ہوگا اور نہ ہی کوئی آواز پیدا کرے گا۔
متبادل طور پر، انفرادی یا گروپ چیٹ کھولیں۔ آپشنز > رابطہ دیکھیں یا گروپ کی معلومات > اطلاعات خاموش کریں کو دبائیں۔ اطلاعات کو خاموش کرنے کے لیے وقت کی حد مقرر کریں پھر ٹھیک ہے کو دبائیں۔
متبادل طور پر، انفرادی یا گروپ چیٹ کھولیں۔ آپشنز > رابطہ دیکھیں یا گروپ کی معلومات > اطلاعات خاموش کریں > کوئی نہیں کو دبائیں۔