آپ 256 ممبرز کے ساتھ WhatsApp گروپ بنا سکتے ہیں۔
گروپ بنائیں
- نئی چیٹ کو دبائیں۔
- نیا گروپ کو دبائیں۔
- وہ رابطے تلاش یا منتخب کریں جنہیں آپ گروپ میں شامل کرنا چاہتے ہیں > اگلا کو دبائیں۔
- گروپ کا نام درج کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں:
- نام کی حد 25 کریکٹرز ہے۔
- آپ گروپ کی تصویر شامل کریں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
- ہوگیا کو دبائیں۔