آپ کے بھیجے گئے ہر پیغام کے ساتھ چیک کے نشانات ظاہر ہوتے ہیں۔ ہر ایک کا یہ مطلب ہوتا ہے:
جب گروپ کے تمام ممبرز کو آپ کا پیغام وصول ہو جائے گا تو گروپ چیٹ میں دوسرا چیک کا نشان ظاہر ہوگا۔ جب گروپ کے سبھی ممبرز آپ کا پیغام پڑھ لیں گے تو دو نیلے چیک کے نشانات ظاہر ہوں گے۔
آپ جو بھی پیغام بھیجیں گے اس کے لیے آپ کو ایک پیغام کی معلومات کی اسکرین دکھائی دے گی جس میں تفصیل ہو گی کہ آپ کا پیغام کب ڈیلیور ہوا، وصول کنندہ نے کب پڑھا یا اسے کب پلے کیا۔
پیغام کی معلومات کی اسکرین دیکھنے کے لیے:
پیغام کی معلومات کی اسکرین پر یہ دکھائی دیتا ہے:
ڈیلیور شدہ:
پڑھ لیا یا دیکھ لیا:
پلے شدہ:
نوٹ: جب کوئی ممبر گروپ چھوڑے گا تو پیغام کی معلومات کی اسکرین بدستور تمام ممبرز کے ساتھ اصل معلومات دکھائے گی، بشمول اس ممبر کے جس نے گروپ چھوڑ دیا ہو۔
اگر آپ کو اپنے بھیجے ہوئے پیغام کے ساتھ دو نیلے چیک کے نشان دکھائی نہ دیں:
اپنی پڑھنے کی رسیدوں کو آف کرنے کیلئے، سیٹنگز > اکاؤنٹ > رازداری پر جائیں اور پڑھنے کی رسیدیں کو غیر فعال کریں۔
نوٹ: ایسا کرنے سے گروپ چیٹس کیلئے پڑھنے کی رسیدیں یا صوتی پیغامات کیلئے پلے کرنے کی رسیدیں غیر فعال نہیں ہوں گی۔ ان سیٹنگز کو آف کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔