ہم جیل بروکن آلات کی معاونت نہیں کرتے اور اگر آپ کا فون جیل بروکن ہے تو WhatsApp ٹھیک طرح سے کام نہیں کرے گا۔ جیل بروکن آلات WhatsApp کو مطلوبہ طریقے سے کام نہیں کرنے دیتے اور آپ کے پیغامات شروع سے آخر تک مرموز کاری کے ذریعے محفوظ نہیں ہوں گے۔
اگر آپ WhatsApp استعمال کرنا چاہتے ہیں اور آپ کا فون جیل بروکن ہے تو آپ کو اپنے iPhone کو فیکٹری سیٹنگز پر بحال کرنا چاہیے۔ بحال کرنے کے طریقے سے متعلق مزید معلومات کیلئے، Apple سپورٹ کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔