WhatsApp برائے iPhone کے لیے iOS 9 یا اس سے جدید ورژن درکار ہے۔
بہترین تجربے کے لیے، ہماری تجویز ہے کہ آپ اپنے فون کے لیے دستیاب iOS کے تازہ ترین ورژن کا استعمال کریں۔ اپنے iPhone کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کے طریقے پر مزید معلومات کے لیے براہ کرم Apple سپورٹ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
ہم جیل بروکن یا ان لاک آلات کے استعمال پر صریح پابندی نہیں لگاتے۔ تاہم، چونکہ ممکن ہے یہ تبدیلیاں آپ کے آلے کی فعالیت پر اثر انداز ہوں، لہذا ہم iPhone کے آپریٹنگ سسٹم کے تبدیل شدہ ورژنز استعمال کرنے والے آلات کے لیے معاونت فراہم نہیں کر سکتے۔