روابط نہیں دیکھ پا رہے
بہترین تجربے کیلئے ہم WhatsApp کو آپ کے روابط تک رسائی کی اجازت دینے کی تجویز دیتے ہیں۔
اپنے روابط تک رسائی فعال کریں
- iPhone کی سیٹنگز
> پرائیویسی پر جائیں۔ - کنٹیکٹس پر ٹیپ کریں۔
- یقینی بنائیں کہ WhatsApp آن ہے۔
اگر WhatsApp سرمئی رنگ کا ہو گیا ہے یا رازداری کی سیٹنگز میں ظاہر نہیں ہو رہا تو یہ یقینی بنائیں کہ آپ نے iPhone سیٹنگز
اگر آپ WhatsApp کو اپنے فون کے روابط تک رسائی سے منع کرتے ہیں تو آپ بدستور:
- دیگر WhatsApp صارفین اور گروپس سے پیغامات موصول کر پائیں گے۔
- WhatsApp کی سیٹنگز تبدیل کر پائیں گے۔
آپ یہ نہیں کر پائیں گے:
- کسی بھی رابطے کا نام دیکھنا نیز آپ صرف فون نمبرز دیکھ پائیں گے۔
- نئے گروپس یا بروڈکاسٹ کی فہرستیں شروع کرنا۔
روابط موجود نہ ہونا
اگر آپ WhatsApp پر اپنے کچھ روابط کو دیکھنے سے قاصر ہیں تو مندرجہ ذیل کو آزما کر دیکھیں:
بین الاقوامی روابط کیلئے:
- یقینی بنا لیں کہ آپ نے مکمل بین الاقوامی فارمیٹ میں درست فون نمبر شامل کیا ہوا ہے۔
اگر جو روابط موجود نہیں ہیں وہ کسی Exchange اکاؤنٹ میں اسٹور ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ کا منتظم WhatsApp یا دیگر ایپس کو آپ کے روابط تک رسائی کی اجازت نہ دے رہا ہو۔ آپ اس مسئلے کو اس طرح حل کر سکتے ہیں:
- اپنے متبادل روابط کو فون کی ایڈریس بک یا iCloud میں کاپی کریں۔
- اپنے IT منتظم سے WhatsApp کو آپ کے iPhone میں ایک نظم کردہ ایپ بنانے کو کہیں۔
نوٹ:
- Exchange اکاؤنٹس ممکنہ طور پر دفتری اکاؤنٹس ہوتے ہیں۔