ایموجی iPhone کیلئے WhatsApp میں بلٹ ان نہیں ہیں۔ تاہم، ایموجی کو ایموجی کی بورڈ کے ذریعے iPhone میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایموجی کی بورڈ فعال کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے Apple سپورٹ سے رابطہ کریں۔
ایموجی کی بورڈ فعال ہونے کے بعد آپ کی بورڈ پر دنیا
نوٹ: Apple نئے iOS کے ورژنز میں باقاعدگی کے ساتھ نئے ایموجی متعارف کرواتی رہتی ہے۔ براہ کرم یقینی بنا لیں کہ آپ تازہ ترین iOS ورژن استعمال کر رہے ہیں تاکہ آپ تازہ ترین ایموجی تک رسائی حاصل کر سکیں۔ Apple سپورٹ کی ویب سائٹ پر آپ کے فون کے سافٹ ویئر کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایات حاصل کی جا سکتی ہیں۔