امدادی مرکز
اپنی زبان منتخب کریں
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
iPhoneچیٹس

میڈیا بھیجنے کا طریقہ


میڈیا، دستاویزات، مقامات، روابط، یا Messenger رومز کے لنکس بھیجیں

  1. انفرادی یا گروپ چیٹ کھولیں۔
  2. منسلک کریں پر ٹیپ کریں۔ پھر، ٹیپ کریں:
    • کیمرا پر تاکہ آپ اپنے کیمرا کی مدد سے نئی تصویر یا ویڈیو لے سکیں۔ نوٹ: WhatsApp کے ذریعے ریکارڈ کی جانے والی ویڈیوز 16MB تک محدود ہوتی ہیں۔
    • تصویر اور ویڈیو لائبریری پر تاکہ آپ اپنے iPhone کے کیمرا رول یا البمز سے تصویر یا ویڈیو منتخب کر سکیں۔ تصویر یا ویڈیو منتخب کرنے کے بعد ایک ساتھ متعدد تصاویر یا ویڈیوز منتخب کرنے کے لیے نیچے بائیں طرف موجود شامل کریں پر ٹیپ کریں۔
    • دستاویز پر تاکہ آپ iCloud Drive یا دیگر ایپس جیسے کہ Google Drive،‏ Dropbox وغیرہ سے دستاویز منتخب کر سکیں۔ نوٹ: دستاویز بھیجنے کی سہولت صرف iOS 10 یا اس سے جدید ورژن استعمال کرنے والے صارفین کیلئے دستیاب ہے۔ فائل سائز کی زیادہ سے زیادہ اجازت یافتہ حد 100‎ MB ہے۔
    • روم پر تاکہ Messenger رومز بنا سکیں اور اس کا لنک شیئر کر سکیں۔
    • مقام پر تاکہ اپنا مقام یا کوئی قریبی جگہ بھیج سکیں۔
    • رابطہ پر تاکہ آپ کسی رابطے کی معلومات بھیج سکیں۔ ڈیفالٹ طور پر، فون کی ایڈریس بک میں محفوظ منتخب کردہ رابطے کی تمام تفصیلات شیئر ہوں گی۔ روابط شیئر کریں اسکرین پر موجود آئٹمز کو ٹیپ کر کے وہ معلومات غیر منتخب کریں جو آپ شیئر نہیں کرنا چاہتے۔
  3. آپ تصاویر اور ویڈیوز پر کیپشنز بھی ڈال سکتے ہیں۔ ہر تصویر میں کیپشن ڈالنے کیلئے تصاویر کے بیچ سوئچ کریں۔
  4. بھیجیں پر ٹیپ کریں۔

آپ Facebook یا Instagram ویڈیوز کے لنکس بھی شیئر کر سکتے ہیں اور وہ WhatsApp میں ہی چلائی جا سکتی ہیں۔ جب آپ اپنی چیٹ میں لنک پیسٹ کریں گے تو پیش منظر نمودار ہوگا۔

نوٹ: میڈیا، دستاویزات، Messenger رومز کے لنکس، مقام یا روابط بھیجنے کیلئے، آپ کو iPhone کی سیٹنگز‏ > پرائیویسی میں جا کر ایپ کو اپنے iPhone کی لوکیشن سروسز‏، کنٹیکٹس‏، فوٹوز اور کیمرا تک رسائی کی اجازت دینی ہوگی۔

میڈیا، دستاویزات، مقام، یا روابط یا Messenger رومز کے لنکس فارورڈ کریں

  1. انفرادی یا گروپ چیٹ کھولیں۔
  2. جس قسم کے پیغام کو آپ فارورڈ کرنا چاہتے ہوں اس پر ٹیپ کر کے دبا کر رکھیں، پھر فارورڈ کریں پر ٹیپ کریں۔ آپ متعدد پیغامات منتخب کر سکتے ہیں۔
  3. فارورڈ کریں پر ٹیپ کریں۔
  4. جس چیٹ میں آپ پیغام فارورڈ کرنا چاہتے ہوں اسے منتخب کریں پھر فارورڈ کریں کو ٹیپ کریں۔

جب آپ میڈیا، دستاویزات، مقامات، روابط یا Messenger رومز کے لنکس فارورڈ کرتے ہیں تو آپ کو انہیں دوبارہ اپ لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ایسے فارورڈ شدہ پیغامات جنہیں اصلاً آپ نے نہ بھیجا ہو “فارورڈ شدہ” لیبل کے ساتھ نظر آئیں گے۔

نوٹ: میڈیا کے ساتھ کیپشنز فارورڈ نہیں ہوں گے۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار
  • رازداری

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

مدد

  • امدادی مرکز
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp LLC
رازداری اور شرائط