GIFs بھیجنے کا طریقہ
GIFs بھیجنے کا طریقہ
آپ WhatsApp پر انفرادی یا گروپ چیٹس میں GIFs بھیج سکتے ہیں۔
- WhatsApp کھولیں۔
- انفرادی یا گروپ چیٹ کھولیں۔
- اسٹیکرز
> GIF پر ٹیپ کریں۔ - اس کے بعد، آپ:
- کوئی مخصوص GIF تلاش کرنے کیلئے تلاش کریں
پر ٹیپ کر سکتے ہیں۔ - اپنے حالیہ استعمال کردہ GIFs دیکھنے کیلئے حالیہ
پر ٹیپ کر سکتے ہیں۔ - اپنے پسندیدہ یا اسٹار والے GIFs دیکھنے کیلئے پسندیدہ
پر ٹیپ کر سکتے ہیں۔
- کوئی مخصوص GIF تلاش کرنے کیلئے تلاش کریں
- آپ جس GIF کو بھیجنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں اور اس پر ٹیپ کریں۔
- بھیجیں
پر ٹیپ کریں۔
GIF کو پسندیدہ میں شامل کریں
آپ بعد میں فوری رسائی کیلئے اپنے پسندیدہ میں GIFs شامل کر سکتے ہیں۔
- انفرادی یا گروپ چیٹ میں کسی GIF کو پسندیدہ بنانے کیلئے اس پر ٹیپ کریں اور دبائے رکھیں > اسٹار لگائیں
پر ٹیپ کریں۔ - GIF مینو میں کسی GIF کو پسندیدہ بنانے کیلئے، GIF پر ٹیپ کریں اور دبائے رکھیں > پسندیدہ میں شامل کریں پر ٹیپ کریں۔
GIF کو پسندیدہ سے ہٹائیں
- پسندیدہ
پر ٹیپ کریں > GIF پر ٹیپ کریں اور دبائے رکھیں > پسندیدہ سے ہٹائیں پر ٹیپ کریں۔