لاک اسکرین سے جواب دینے کا طریقہ
لاک اسکرین سے کسی پیغام کا جواب دینے کے لیے:
- کی بورڈ سامنے لانے کے لیے پیغام کی اطلاع پر ٹیپ کریں اور پھر دیر تک دبائیں یا زور سے دبائیں۔
- اپنا جواب درج کریں اور بھیجیں پر ٹیپ کریں۔
نوٹ:
- فوری جواب iPhone 6s اور اس سے نئے ورژن کے لیے دستیاب ہے۔
- آپ کو سیٹنگز > ایکسیسبیلٹی > ٹچ > ہیپٹک ٹچ > ٹچ ڈیوریشن پر جا کر اپنی ہیپٹک سیٹنگز کو ایڈجسٹ کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔