کسی چیٹ کو صاف کرنا آپ کو اس چیٹ میں موجود تمام پیغامات کو صاف کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ آپ کے چیٹس ٹیب میں چیٹ بدستور مندرج ہوگی۔
انفرادی یا گروپ چیٹ صاف کریں
- چیٹس ٹیب میں، اس انفرادی یا گروپ چیٹ پر دائيں سوائپ کریں جسے آپ صاف کرنا چاہتے ہیں۔
- مزید > چیٹ صاف کریں پر ٹیپ کریں۔
- اسٹار شدہ کے علاوہ تمام کو حذف کریں یا سبھی پیغامات حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
تمام چیٹس کو بیک وقت صاف کریں
- WhatsApp سیٹنگز > چیٹس > تمام چیٹس صاف کریں پر جائیں۔
- اپنا فون نمبر درج کریں > تمام چیٹس صاف کریں پر ٹیپ کریں۔
متعلقہ مضامین: