اطلاعات میں پیغامات کا پیش منظر نہیں دیکھ پا رہے
پیغام رسانی کا محفوظ تجربہ فراہم کرنے کا مطلب ہے کہ ہم اب iOS کے پرانے ورژنز میں ٹیکنیکل پابندیوں کی وجہ سے اطلاعات میں پیغام کے پیش منظر نہیں دکھا سکتے۔ پیش منظر صرف iOS 12 یا اس سے نئے ورژن میں دستیاب ہیں۔ یہ خصوصیت استعمال کرنے کے لیے آپ کو اپنا آپریٹنگ سسٹم اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔