بات ذخیرہ کریں خصوصیت آپ کو اپنی کسی بات یا گروہ کو اپنی باتوں کی فہرست میں سے چھپا کر ضرورت کے وقت نکال نے کی سہولت دیتی ہے۔ کسی بھی بات کو ذخیرہ کرنے سے وہ بات مٹیگی نہیں۔
کسی بات کی ذخیرہ اندوزی کرنے کے لیے
ذخیرہ اندوزی کرنے کے لیے
- باتوں کی فہرست میں ذخیرہ اندوز کرنے سے مطلوب بات پر کرسر کو رکھے رہیں، پھر مینیو
پر کلک کریں۔
- بات ذخیرہ کریں پر کلک کریں۔ اب اس بات کی ذخیرہ اندوزی ہو گئی اور اب وہ آپ کی باتوں کی فہرست میں دکھائی نہیں دیگی۔
کسی بات کی غیر زخیرہ اندوزی کرنے کے لیے
- مطلوبہ رابطے کے نام یا گروہ کے موضوع کو تلاش کریں۔
- متبادل صورت میں،WhatsApp میں آپ کی باتوں کی فہرست کے اوپر موجود مینیو
> ذخیرہ شدہ پر کلک کریں۔
- غیر ذخیرہ اندوز کرنے سے مطلوب بات یا گروہ پر کرسر کو رکھے رہیں، پھر مینیو
> بات کو غیر ذخیرہ کریں پر کلک کریں۔
باتیں ذخیرہ کرنا یہاں سیکھیں: Android | iPhone | Windows Phone