صوتی کالنگ خصوصیت آپ کو اپنے روابط کو WhatsApp کا مفت استعمال کر کے کال کرنے کی سہولت دیتی ہے چاہے وہ کسی دوسرے ملک میں ہی کیوں نہ ہوں۔ صوتی کالنگ آپ کے سیلولر پلان کے صوتی منٹ کے بجائے آپ کے فون کا انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرتی ہے۔ ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ اس وقت، صوتی کالنگ +7 iOS پر چلنے والے iPhones پر دستیاب ہے۔
نوٹ: آپ WhatsApp کے ذریعے ایمرجنسی سروس کے نمبرز تک رسائی نہیں کر سکتے (مثلاً امریکہ میں 911) ایمرجنسی کالز کرنے کے لیے، آپ کو متبادل ذرائع ابلاغ استعمال کرنے ہوں گے۔
اگر آپ کو کوئی صوتی کال کرے اور آپ کا فون لاک ہو تو آپ کو آنے والی WhatsApp آڈیو... اسکرین دکھائی دے گی جہاں آپ یہ کر سکتے ہیں:
اگر آپ کو کوئی صوتی کال کرے اور آپ کا فون ان لاک ہو تو آپ کو آنے والی WhatsApp آڈیو... اسکرین دکھائی دے گی جہاں آپ یہ کر سکتے ہیں:
گروپ کالنگ WhatsApp کے ذریعے چار تک شرکاء کو آپس میں صوتی کال کرنے کی سہولت دیتی ہے۔
صوتی کالز کرنے کا طریقہ سیکھیں: Android | Windows Phone