WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہامدادی مرکز
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  1. عمومی

مجھے WhatsApp کالنگ میں مسائل کیوں درپیش ہیں؟

جب WhatsApp کالز کے حوالے سے مسائل درپیش ہوں تو براہ کرم کسی مختلف نیٹ ورک (جیسے کہ موبائیل ڈیٹا کے بجائے Wi-Fi کنکشن یا اس کے برعکس) سے منسلک ہو کر کوشش کریں۔ ممکن ہے کہ آپ کا موجودہ نیٹ ورک UDP (یوزر ڈیٹاگرام پروٹوکول) کیلئے مناسب طور پر کنفیگر نہ ہو جس کی وجہ سے WhatsApp کالنگ کے درست طور پر کام کرنے میں رکاوٹ پیش آ سکتی ہے۔

اگر آپ اپنے Wi-Fi کنکشن سے منسلک ہونے کے بعد WhatsApp کالز کا تبادلہ کرنے سے قاصر ہوں تو WhatsApp کالنگ کے درست طور پر کام کرنے کیلئے یہ یقینی بنا لیں کہ آپ کے راؤٹر کی سیکورٹی سیٹنگز اور فائر وال کی کنفیگریشن مخصوص قسم کے کنکشنز بلاک تو نہیں کر رہے۔

اگر UDP یا فائر وال کی سیٹنگز کے حوالے سے آپ کے کسی بھی قسم کے اضافی سوالات ہوں تو مزید معلومات کیلئے براہ کرم اپنے سروس کے فراہم کنندہ یا نیٹ ورک کے منتظم سے رابطہ کریں۔

آپ کا بیٹری سیور اور بلوٹوتھ کنکشن بھی WhatsApp کالز میں مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کا بیٹری سیور فعال ہے یا بلوٹوتھ منسلک ہے تو براہ کرم انہیں غیر فعال کریں اور اگر مسئلہ بدستور برقرار رہے تو ہمیں آگاہ کریں۔

اس کے علاوہ، براہ کرم اپنے آلے کو ری اسٹارٹ کریں اور یقینی بنائیں کہ کوئی اور ایپلیکیشن آپ کا مائیکرو فون، ائیر پیس یا کیمرے استعمال تو نہیں کر رہی۔ براہ کرم ہمیں یہ بھی آگاہ کریں کہ آیا آپ کو یہی مسئلہ WhatsApp کے ساتھ دیگر ایپلیکیشنز پر بھی درپیش ہے؟

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط