WhatsApp Business پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کرنا
ممکن ہے کہ WhatsApp Business پلیٹ فارم ابھی آپ کے لیے دستیاب نہ ہو۔ WhatsApp Business پلیٹ فارم کے لیے ہماری مدد کے مواد کی لائبریری یہاں ملاحظہ کریں۔
صارفین کو بہترین تجربہ دینے کے لیے، ہم WhatsApp Business پلیٹ فارم پر کاروباروں کی تعداد کو محدود کر رہے ہیں۔
اگر آپ ہمارے کاروباری ٹولز کی ٹیسٹنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس فارم کو پُر کریں۔ اگر ہم اپنے پروگرام میں توسیع کرتے ہیں تو ہم آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ فارم جمع کروانا پروگرام تک ابتدائی رسائی کی ضمانت نہیں دیتا ہے۔