WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہامدادی مرکز
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  1. عمومی
  2. توثیق

WhatsApp Business ایپ کے لیے رجسٹر ہونے کا طریقہ

تقاضے

  • آپ صرف موبائل فون یا لینڈ لائن (فکسڈ) نمبر رجسٹر کر سکتے ہیں جس کے آپ مالک ہیں۔
  • جس فون نمبر کو آپ رجسٹر کرنے کی کوشش کر رہے ہوں اس پر آپ کا فون کالز یا SMS موصول کر پانا ضروری ہے۔
  • آپ کی تمام کال بلاک کرنے کی سیٹنگز، ایپس اور ٹاسک کلرز کا غیر فعال ہونا ضروری ہے۔
  • اگر آپ اپنے موبائل فون کے ذریعے رجسٹر کرنے کی کوشش کر رہے ہوں تو آپ کے پاس موبائل ڈیٹا یا Wi-Fi کے ذریعے فعال انٹرنیٹ کنکشن ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ رومنگ ڈیٹا استعمال کر رہے ہوں یا آپ کا کنکشن خراب ہو تو ممکن ہے کہ رجسٹریشن کام نہ کرے۔ آپ انٹرنیٹ سے منسلک ہیں یا نہیں یہ دیکھنے کیلئے اپنے موبائل فون کے انٹرنیٹ براؤزر پر https://www.whatsapp.com/business/ کھولنے کی کوشش کریں۔
  • اگر آپ لینڈ لائن کے ذریعے رجسٹر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو اپنا رجسٹریشن کوڈ موصول کرنے کی خاطر فون کال کی درخواست کرنے کے لیے مجھے کال کریں پر ٹیپ کریں۔

رجسٹر کرنے کا طریقہ

  1. اپنا فون نمبر درج کریں:
    • ڈراپ ڈاؤن کی فہرست سے اپنے ملک کا انتخاب کریں۔ اس سے بائیں جانب موجود آپ کے ملکی کوڈ کا باکس خود بخود پُر ہو جائے گا۔
    • دائیں جانب موجود باکس میں اپنا فون نمبر درج کریں۔ اپنے فون نمبر سے پہلے 0 نہ لگائیں۔
  2. رجسٹریشن کوڈ حاصل کرنے کے لیے ہوگیا پر ٹیپ کریں۔ اگر کہا جائے تو آپ فون کال کے ذریعے کوڈ وصول کرنے کے لیے مجھے کال کریں پر بھی ٹیپ کر سکتے ہیں۔
  3. ‏SMS یا فون کال کے ذریعے موصول ہونے والا 6 ہندسوں کا رجسٹریشن کوڈ درج کریں۔

    • نوٹ: اگر آپ کے پاس ‏iCloud Keychain فعال ہو اور اس نمبر کی پہلے رجسٹریشن کر چکے ہوں تو نیا SMS کوڈ موصول کیے بغیر آپ کی خود بخود رجسٹریشن ہو سکتی ہے۔

لینڈ لائن کے لیے ایکسٹینشن نمبرز استعمال کرنا

رجسٹریشن کا پراسیس مکمل کرنے کے لیے لینڈ لائن ایکسٹنشن نمبرز استعمال نہیں کیے جا سکتے ہیں۔ اپنے فون نمبر کو رجسٹر کرنے کیلئے براہ کرم بغیر ایکسٹینشن کے لینڈ لائن نمبر استعمال کریں۔ سیکیورٹی مقاصد کی وجہ سے، ہم چھ ہندسوں والا رجسٹریشن کوڈ صرف اس لینڈ لائن نمبر پر بھیج سکتے ہیں جسے آپ اپنے کاروباری اکاؤنٹ کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہوں۔

اگر آپ کو SMS کے ذریعے چھ ہندسوں کا کوڈ موصول نہیں ہوا

  • پیشرفت کی بار ختم ہونے کا انتظار کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔ اس میں 10 منٹ تک کا وقت لگ سکتا ہے۔
  • کوڈ کا اندازہ لگانے کی کوشش مت کریں ورنہ آپ کو معینہ مدت کیلئے لاک آؤٹ کر دیا جائے گا۔
  • اگر آپ کو رجسٹریشن کوڈ موصول ہونے سے پہلے الٹی گنتی ختم ہو جائے تو فون کال کی درخواست کرنے کا آپشن نمودار ہوگا۔ کال کی درخواست کرنے کے لیے مجھے کال کریں کا آپشن منتخب کریں۔ جب آپ کال کا جواب دیں گے تو ایک خودکار آواز آپ کو چھ ہندسوں والا رجسٹریشن کوڈ بتائے گی۔ اس کوڈ کو WhatsApp Business ایپ میں درج کریں۔

    • نوٹ: آپ کے کیریئر کے لحاظ سے، آپ کو SMS اور فون کالز کیلئے چارجز موصول ہو سکتے ہیں۔

ٹربل شوٹنگ کے مراحل

اگر آپ کو رجسٹر کرنے میں دشواری ہو رہی ہے، تو درج ذیل کو آزمائیں:

  1. اپنا فون بند کریں، 30 سیکنڈ انتظار کریں، اور اسے دوبارہ آن کریں۔
  2. یہاں سے WhatsApp Business کا تازہ ترین ورژن حذف کریں اور دوبارہ انسٹال کریں۔
  3. آپ جس موبائل فون نمبر کو رجسٹر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس پر کسی بھی موبائل فون سے ٹیسٹ SMS پیغام بھیج کر اپنی فون ریسیپشن چیک کریں۔ موبائل فون نمبر بشمول ملک کا کوڈ بالکل اسی طرح درج کریں جیسا کہ آپ نے اسے WhatsApp Business ایپ میں درج کیا ہے۔

    • نوٹ: سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہم آپ کا رجسٹریشن کوڈ دوسرے طریقوں سے نہیں بھیج سکتے۔
کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط