امدادی مرکز
Select your language
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp Web
  • Features
  • Download
  • Security
  • امدادی مرکز
  • Download
  • Features
  • Security
  • امدادی مرکز
  • Get in touch

How can we help you?

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Generalتوثیق

دو قدمی توثیق کے بارے میں

دو قدمی توثیق ایک آپشنل خصوصیت ہے جو آپ کے WhatsApp اکاؤنٹ میں مزید سیکیورٹی کا اضافہ کرتی ہے۔ جب آپ WhatsApp پر اپنا فون نمبر کامیابی کے ساتھ رجسٹر کر لیں گے تو آپ کو دو قدمی توثیق کی اسکرین نظر آئے گی۔ آپ اس مضمون میں دو قدمی توثیق فعال کرنے کا طریقہ جان سکتے ہیں۔


جب آپ دو قدمی توثیق فعال کرتے ہیں تو آپ کے پاس اپنا ای میل پتہ درج کرنے کا آپشن ہوتا ہے۔ اس سے WhatsApp کو یہ سہولت ملتی ہے کہ اگر آپ کبھی اپنا PIN بھول جائیں تو وہ آپ کو ری سیٹ لنک ای میل کر سکتا ہے، نیز آپ کے اکاؤنٹ کی حفاظت کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

آپ کا PIN یاد رکھنے میں مدد کرنے کیلئے، WhatsApp وقتاً فوقتاً آپ سے اپنا PIN درج کرنے کے لیے کہے گا۔ ہم معذرت چاہتے ہیں، دو قدمی توثیق کی خصوصیت کو غیر فعال کیے بغیر اسے غیر فعال کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ اس مضمون میں دو قدمی توثیق کی سیٹنگز کا نظم کرنے کے حوالے سے مزید جانیں۔

نوٹ: دو قدمی توثیق کا PIN اس 6 ہندسوں والے رجسٹریشن کوڈ سے مختلف ہوتا ہے جو آپ کو SMS یا فون کال کے ذریعے موصول ہوتا ہے۔ آپ اس مضمون میں رجسٹریشن کے حوالے سے مزید جان سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین:

اپنے اکاؤنٹ کی حفاظت کرنے کا طریقہ جانیں۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WhatsApp

  • Features
  • Security
  • Download
  • WhatsApp Web
  • Business
  • رازداری

Company

  • About
  • Careers
  • Brand Center
  • Get in touch
  • Blog
  • WhatsApp کی کہانیاں

Download

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

Help

  • امدادی مرکز
  • Twitter
  • Facebook
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp LLC
Privacy & Terms