کیلیفارنیا کا Shine the Light قانون کیلیفارنیا کے رہنے والوں کو سال میں ایک بار کمپنیوں سے اپنی ذاتی معلومات کے متعلق سوال کرنے کا حق دیتا ہے، جن کا وہ فریق ثالث کے ساتھ، ان کے براہ راست تجارتی مقاصد کے لیے، اشتراک کرتے ہیں۔ قانون کے مطابق ذاتی معلومات میں کیا شامل ہے، اس کے متعلق مزید جانکاری حاصل کریں۔
اگر آپ Shine the Light قانون کے متعلق مزید جانکاری چاہتے ہیں، تو آپ 1601 Willow Road, Menlo Park, California 94025 پر اپنی درخواست بھیج کر ہم سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔
جب آپ معلومات کی درخواست کریں، تب "California Shine the Light درخواست" جملہ کا استعمال کریں تاکہ ہم آپ کے سوال کو ٹھیک سے پہچان سکیں۔ آپ اپنا خط وکتابت کا پتہ، جہاں رہائش ہو اس صوبہ، اور برقی خط کا پتہ اس میں شامل کریں تاکہ ہم آپ کو جواب دے سکیں۔