WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہامدادی مرکز
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  1. عمومی
  2. تحفظ اور پرائیویسی

ہم یورپی علاقے کے لوگوں کے لیے اپنی پرائیویسی پالیسی اپ ڈیٹ کر رہے ہیں

ہم اپنے اہم یورپی ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیٹر، آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن کی ہدایت پر اپنے صارفین کے لیے اپنی پرائیویسی پالیسی اپ ڈیٹ کر رہے ہیں۔

پہلے ہی کی طرح، ہم آپ کی ذاتی بات چیت کو پڑھ یا سن نہیں سکتے، کیونکہ یہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے ذریعے محفوظ ہوتی ہے۔ اس میں کبھی تبدیلی نہیں آئے گی۔


ہم جانتے ہیں کہ پرائیویسی ہمارے صارفین کے لیے کلیدی اہمیت کی حامل ہے اس لیے ہم اچھی طرح سے یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ: یہ اپ ڈیٹ سروس کو آپریٹ کرنے اور آپ کے ڈیٹا کو پروسیس اور استعمال کرنے کے ہمارے طریقہ کار کو تبدیل نہیں کرتا ہے۔ اسی طرح، یہ ہماری سرپرست کمپنی Meta سمیت دیگر کمپنیوں کے ساتھ ڈیٹا شیئر کرنے کے ہمارے طریقے کو تبدیل نہیں کرتا ہے۔

بلکہ، ہم نے اپنی پرائیویسی پالیسی کو بہتر طریقے سے مرتب کیا ہے اور اسے اضافی معلومات کے ساتھ اپ ڈیٹ کیا ہے، بشمول:

  • ہمارا ڈیٹا استعمال کرنے کا طریقہ کار: ہم نے اس ڈیٹا کے بارے میں مزید تفصیل شامل کی ہے جو ہم اکٹھا اور استعمال کرتے ہیں، اور یہ کہ ہم آپ کا ڈیٹا کیوں اسٹور کرتے ہیں اور اسے کب حذف کرتے ہیں نیز تیسری پارٹیاں ہمیں کون سی سروسز فراہم کرتی ہیں۔
  • ہمارے عالمی آپریشنز: ہم نے اس بارے میں مزید تفصیل شامل کی ہے کہ ہم اپنی عالمی سروس فراہم کرنے کے لیے سرحدوں کے پار ڈیٹا شیئر کیوں کرتے ہیں اور ہم اس ڈیٹا کی حفاظت کیسے کرتے ہیں۔
  • ڈیٹا پروسیسنگ کے لیے ہماری قانونی بنیادیں: ہم نے ان قانونی بنیادوں کے بارے میں مزید تفصیل شامل کی ہے جن پر ہم آپ کے ڈیٹا کی پروسیسنگ کے لیے انحصار کرتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ WhatsApp کے استعمال سے لطف اندوز ہوتے رہیں گے۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط