WhatsApp Business ایپ بیرونی کاروباری بات چیت کیلئے جبکہ WhatsApp Messenger ایپ ذاتی بات چیت کیلئے ہے۔ ہم نے ہر ایپ کے مطلوبہ مقصد کے لحاظ سے اسے GDPR کی تعمیل کرنے والا بنانے کیلئے کام کیا ہے۔ اگر آپ چھوٹے سے متوسط سائز کا کاروبار ہیں تو آپ کو اپنے کسٹمرز کے ساتھ کاروباری بات چیت کیلئے WhatsApp Business ایپ استعمال کرنی چاہیئے۔ WhatsApp Business ایپ Google Play اسٹور اور App Store سے مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
GDPR اور اپنے آلے کی ایڈریس بک میں روابط کا نظم کرنے پر مزید معلومات کیلئے براہ کرم یہ مضمون دیکھیں۔
ہم آپ کے کاروبار کی معلومات کس طرح استعمال کرتے ہیں اس پر مزید معلومات کیلئے براہ کرم WhatsApp Business کی سروس کی شرائط ہمارا ڈیٹا کا طریقہ کار کا سیکشن دیکھیں۔