امدادی مرکز
اپنی زبان منتخب کریں
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
عمومیسیکیورٹی اور رازداری

کم از کم عمر WhatsApp استعمال کرنے کے لیے

اگر آپ یورپی اقتصادی علاقے (جس میں یورپی یونین شامل ہے) میں یا اس میں شامل کسی دوسرے ملک یا خطے (جسے مجموعی طور پر یورپی علاقہ کہا جاتا ہے) کے کسی ملک میں رہتے ہیں، تو WhatsApp کے لیے اندراج کرنے اور اس کا استعمال کرنے کے لیے آپ کی عمر کم از کم ۱۶ سال (یا آپ کے ملک میں لازمی ایسی بڑی عمر) ہونا ضروری ہے۔

اگر آپ یورپی علاقہ کے ممالک کے علاوہ کسی اور ملک میں رہتے ہیں، تو WhatsApp کے لیے رجسٹریشن کرنے اور اس کا استعمال کرنے کے لیے آپ کی عمر کم از کم ۱۳ سال (یا آپ کے ملک میں لازمی ایسی بڑی عمر) ہونا ضروری ہے۔

براہ کرم مزید معلومات کے لیے ہماری شرائط خدمت ملاحظہ کریں۔

توجہ:

  • غلط معلومات کے ساتھ کھاتا تخلیق کرنا ہماری شرائط کی خلاف ورزی ہے۔
  • کسی ایسے شخص کی جانب سے کھاتا رجسٹر کرنا بھی ہماری شرائط کی خلاف ورزی ہے، جس کی عمر طے شدہ عمر سے کم ہے۔

نابالغ بچے کی خبر دینا

اگر آپ کے نابالغ بچے نے اپنا WhatsApp کھاتا بنایا ہے، تو آپ اسے اپنا کھاتا مٹا دینا سکھا سکتے ہیں۔ کھاتا مٹانا آپ ہمارے اکثر پوچھے گئے سوال میں سیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کسی نابالغ کے کھاتے کی کبر دینا چاہیں، تو براہ کرم ہمیں ای میل بھیجیں۔

براہ کرم، اپنی ای میل میں ذیل میں درج کئے گئے دستاویزات اور تدوین شدہ تحریر فراہم کریں یا اس معاملے سے غیر منسلک اپنی کسی بھی معلومات کو ان میں سے ہٹا دیں:

  • اپنے نمبر کے مالک ہونے کا ثبوت (مثلاً، سرکار کی طرف سے بنائے گئے شناختی کارڈ اور اسی نام کے ساتھ فون کے بل کی کاپی)
  • حقوقِ والدین کا ثبوت (مثلاً، پیدائش یا گود لئے جانے کا سرٹیفیکیٹ)
  • بچے کی پیدائش کی تاریخ کا ثبوت (مثلاً، پیدائش یا گود لئے جانے کا سرٹیفیکیٹ)

اگر کھاتے کے آپ کے نابالغ بچے کے استعمال کرنے کی معقول طور پر تصدیق ہو پائی تو ہم اس WhatsApp کھاتے کو فوری طور پر غیر فعال کر دینگے۔ آپ کے ساتھ اس کارروائی کی تثبیت نہیں کی جائیگی۔ اوپر درج کی ہوئی معلومات کے مکمل طور پر دئے جانے سے صحیح کارروائی کرنے کی ہماری قابلیت کافی بڑھ جاتی ہے۔

اگر خبر دئے گئے بچے کے کھاتے کے نابالغ صارف کے استعمال میں ہونے کی معقول طور پر تصدیق نہ ہو سکی، تو ہم اس کھاتے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر پائینگے۔ ایسی صورت میں، اگر آپ اس بچے کے والدین میں سے نہیں ہیں، تو ہماری رائے میں آپ کو اس بچے کے والد یا والدہ سے اوپر درج کی کوئی معلومات کے ساتھ ہم سے رابطہ کرنے کو کہنا چاہیئے۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار
  • رازداری

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

مدد

  • امدادی مرکز
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp LLC
رازداری اور شرائط