WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہامدادی مرکز
WhatsApp ویب
خصوصیات
ڈاؤن لوڈ کریں
سیکورٹی
ہیلپ سنٹر

اپنی زبان منتخب کریں

  • azərbaycan

  • Afrikaans

  • Bahasa Indonesia

  • Melayu

  • català

  • čeština

  • dansk

  • Deutsch

  • eesti

  • English

  • español

  • français

  • Gaeilge

  • hrvatski

  • italiano

  • Kiswahili

  • latviešu

  • lietuvių

  • magyar

  • Nederlands

  • norsk bokmål

  • o‘zbek

  • Filipino

  • polski

  • Português (Brasil)

  • Português (Portugal)

  • română

  • shqip

  • slovenčina

  • slovenščina

  • suomi

  • svenska

  • Tiếng Việt

  • Türkçe

  • Ελληνικά

  • български

  • қазақ тілі

  • македонски

  • русский

  • српски

  • українська

  • עברית

  • العربية

  • فارسی

  • اردو

  • বাংলা

  • हिन्दी

  • ગુજરાતી

  • ಕನ್ನಡ

  • मराठी

  • ਪੰਜਾਬੀ

  • தமிழ்

  • తెలుగు

  • മലയാളം

  • ไทย

  • 简体中文

  • 繁體中文(台灣)

  • 繁體中文(香港)

  • 日本語

  • 한국어

  • ڈاؤن لوڈ کریں

  • خصوصیات

  • سیکیورٹی

  • امدادی مرکز

  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  1. عمومی
  2. تحفظ اور پرائیویسی

غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کا طریقہ

فارورڈ شدہ پیغام کے لیبلز سے متعلق جانیں

‘فارورڈ شدہ’ لیبل والے پیغامات آپ کو یہ پتہ لگانے میں مدد دیتے ہیں کہ آیا آپ کے دوست یا رشتہ دار نے اس پیغام کو خود لکھا ہے یا پھر یہ اصلاً کسی اور کی جانب سے آیا ہے۔ جب کوئی پیغام پانچ یا اس سے زیادہ بار فارورڈ ہو جاتا ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ پیغام اپنے اصل بھیجنے والے کے بعد سے کم از کم پانچ بار آگے فارورڈ ہو چکا ہے، ایسی صورت میں اس پیغام کے ساتھ دوہرے تیر کے نشان کا آئیکن اور 'کئی بار فارورڈ شدہ' کا لیبل دکھایا جاتا ہے۔ اگر آپ کو یہ معلوم نہ ہو کہ اصل پیغام کس نے لکھا ہے تو حقائق کو دوبارہ چیک کر لیں۔ فارورڈ کرنے کی حد کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہ مضمون پڑھیں۔

تعصب کا شکار نہ ہوں

ایسی معلومات سے محتاط رہیں جو آپ کے پہلے سے موجود عقائد کی توثیق کرتی ہوں اور ایسی معلومات شیئر کرنے سے پہلے حقائق کا جائزہ خود لیں۔ ایسی کہانیاں جن پر یقین کرنا مشکل ہو اکثر جھوٹی ہوتی ہیں۔

دوسرے ذرائع سے معلومات کی حقیقت چیک کریں

جعلی خبریں اکثر وائرل ہوجاتی ہیں، اور آپ کو گمراہ کرنے کے لیے تصاویر، آڈیو ریکارڈنگز، اور ویڈیوز میں ترمیم کی جا سکتی ہے۔ اگر کوئی پیغام بہت بار شیئر ہوا ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ سچا ہے۔ اگر آپ کو جعلی معلومات موصول ہوتی ہیں تو بھیجنے والے کو مطلع کریں کہ انہوں نے آپ کو غلط معلومات بھیجی ہیں اور مشورہ دیں کہ پیغامات کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کر لیا کریں۔

اگر آپ کو ٹھیک سے معلوم نہ ہو کہ پیغام سچا ہے تو ہم تجویز کرتے ہیں کہ کہانی کا ماخذ دیکھنے کیلئے قابل بھروسہ خبروں کی سائٹس چیک کریں۔ جب کوئی کہانی متعدد جگہوں پر رپورٹ ہوئی ہو اور قابل اعتماد ذرائع سے ہو تو اس کے سچ ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ آپ مزید معلومات کے لیے حقائق کی جانچ کرنے والوں یا اپنے قابل بھروسہ لوگوں سے رجوع کر سکتے ہیں۔ بین الاقوامی حقائق کی جانچ کرنے والے نیٹ ورک کے ساتھ ملحق حقائق کی جانچ کرنے والوں کی فہرست کے لیے یہ مضمون ملاحظہ کریں۔

اگر کوئی رابطہ مستقل طور پر جعلی خبریں بھیج رہا ہو تو اس کی رپورٹ کریں۔ کسی پیغام، رابطے یا گروپ کی رپورٹ کرنے کا طریقہ جاننے کے لیے یہ مضمون پڑھیں۔

مختلف نظر آنے والے پیغامات سے محتاط رہیں

آپ کو موصول ہونے والے بہت سے غیر مطلوب پیغامات اور لنکس میں ہجے یا گرامر کی غلطیاں ہوسکتی ہیں، یا وہ آپ کو ذاتی معلومات شیئر کرنے کے لیے کہہ سکتے ہیں۔ اس طرح کے پیغامات کی شناخت کرنے اور ان سے نمٹنے کا طریقہ جاننے کے لیے، یہ مضمون پڑھیں۔

نوٹ: اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی جذباتی یا جسمانی خطرے میں ہے تو براہ کرم اپنے مقامی قانون نافذ کرنے والے حکام سے رابطہ کریں۔ مقامی قانون نافذ کرنے والے حکام ایسی صورتوں میں مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہوتے ہیں۔

متعلقہ مضامین:

  • WhatsApp پر حقائق کی جانچ پڑتال کرنے والی IFCN تنظیمیں
  • WhatsApp کو ذمہ داری سے استعمال کرنے کا طریقہ
  • فارورڈ کرنے کی حدود کے بارے میں مزید جانیں
  • اسپام اور غیر مطلوب پیغامات کے بارے میں
کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WHATSAPP

خصوصیات

سیکیورٹی

ڈاؤن لوڈ کریں

WhatsApp ویب

کاروبار

پرائیویسی

کمپنی

بمتعلق

اشغال

برانڈ سینٹر

رابطے میں رہیں

بلاگ

WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

Mac/PC

Android

iPhone

مدد

امدادی مرکز

ٹوئٹر

فیس بک

کرونا وائرس

2022 © WhatsApp LLC

پرائیویسی اور شرائط