امدادی مرکز
اپنی زبان منتخب کریں
  • azərbaycan
  • Afrikaans
  • Bahasa Indonesia
  • Melayu
  • català
  • čeština
  • dansk
  • Deutsch
  • eesti
  • English
  • español
  • français
  • Gaeilge
  • hrvatski
  • italiano
  • Kiswahili
  • latviešu
  • lietuvių
  • magyar
  • Nederlands
  • norsk bokmål
  • o‘zbek
  • Filipino
  • polski
  • Português (Brasil)
  • Português (Portugal)
  • română
  • shqip
  • slovenčina
  • slovenščina
  • suomi
  • svenska
  • Tiếng Việt
  • Türkçe
  • Ελληνικά
  • български
  • қазақ тілі
  • македонски
  • русский
  • српски
  • українська
  • עברית
  • العربية
  • فارسی
  • اردو
  • বাংলা
  • हिन्दी
  • ગુજરાતી
  • ಕನ್ನಡ
  • मराठी
  • ਪੰਜਾਬੀ
  • தமிழ்
  • తెలుగు
  • മലയാളം
  • ไทย
  • 简体中文
  • 繁體中文
  • 日本語
  • 한국어
  • WhatsApp ویب
  • خصوصیات
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • امدادی مرکز
  • رابطے میں رہیں

ہم کس طرح آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟

آپ جس کی تلاش میں ہیں اسے ڈھونڈنے کے لیے ذیل میں درج موضوعات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
عمومیسیکیورٹی اور رازداری

دھوکا دینے والے پیغامات

ہو سکتا ہے آپ کو WhatsApp کی جانب سے نہیں بلکہ کسی فریقِ ثالث سے کوئی فضول پیغام (اسپیم) ملا ہو۔

ہم مشقت کے ساتھ ہمارے نظام سے آئے ہوئے فضول پیغامات کا دفعیہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ صارفین کے لیے ایک دوسرے سے ابلاغ کرنے کی خاطر ایک سلامت جگہ خلق کرنا ہمارے لیے اہم ہے۔ حالانکہ، اسی طرح جیسے SMS اور فون کالس کے ساتھ ہوتا ہے،WhatsApp کے دیگر صارفین کے پاس آپ کا فون نمبر ہو سکتا ہے تاکہ وہ آپ سے رابطہ قائم کر سکیں۔ اس لیے، ہم چاہتے ہیں کہ آپ ان پیغامات کو پہچانیں اور ان پر قابو حاصل کرنے میں ہم آپ کی امداد کریں۔

غیر اختیاری فرائق ثالثہ کی جانب سے آنے والے غیر ضروری پیغامات کئی طرح کے ہوتے ہیں، جیسے اسپیم، دھوکا دینے والے (ہوکس)، اور پر فریب (فشنگ) پیغامات۔ ان سب اقسام کے پیغامات، آپ کو دھوکا دے کر آپ سے اپنا کام نکلوانے والے غیر اختیاری فرائق ثالثہ کی جانب سے غیر ضروری پیغامات کے طور پر مشہور ہیں۔

آپ کسی دھوکے کا حدف ہو سکتے ہیں اگر WhatsApp یا ای میل کے حوالے سے آپ کو ذیل میں درج قسم کا کوئی پیغام ملا ہو:

  • بھیجنے والا WhatsApp سے منسلک ہونے کا دعوہ کرے۔
  • پیغام کے مضمون میں اسے آگے بھیجنے کو کہا گیا ہو۔
  • پیغام کا دعوہ ہو کہ اسے آگے بھیجنے سے آپ کے کھاتے کو ممانعت کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
  • پیغام کے مضمون میں WhatsApp یا کسی اور کی جانب سے آپ کو انعام دینے کا دعوہ ہو۔

ان پیغامات کے وصول کرنے پر مجھے کیا کرنا چاہیئے؟

ہماری ہمیشہ سے صلاح ہے کہ آپ بھیجنے والے کو مسدود کر دیں، پیغام کو فضول جانیں اور اسے حذف کر دیں۔ کسی کو مسدود کرنے کے متعلق مزید معلومات کے لیے، اس اکثر پوچھے گئے سوالات کے متعلق مضمون کا مطالعہ کریں۔ اپنے روابط کو کسی ممکنہ نقصان سے بچائے رکھنے کے لیے، براہ کرم ان پیغامات کو آگے نہ بھیجیں۔

پر فریب پیغامات کے متعلق مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ہمارے بلاگ کا مطالعہ کریں۔

کیا یہ آرٹیکل مددگار تھا؟
ہاںنہیں
یہ آرٹیکل مددگار کیوں نہیں تھا؟
  • مضمون نہ سمجھ آنے والا تھا
  • مضمون نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا
  • مجوزہ حل سے بات نہیں بن رہی
  • مجھے خصوصیت یا پالیسی پسند نہیں
آپ کے تاثرات کیلئے شکریہ
امدادی مرکز

WhatsApp

  • خصوصیات
  • سیکیورٹی
  • ڈاؤن لوڈ کریں
  • WhatsApp ویب
  • کاروبار
  • رازداری

کمپنی

  • بمتعلق
  • اشغال
  • برانڈ سینٹر
  • رابطے میں رہیں
  • بلاگ
  • WhatsApp کی کہانیاں

ڈاؤن لوڈ کریں

  • Mac/PC
  • Android
  • iPhone

مدد

  • امدادی مرکز
  • ٹوئٹر
  • فیس بک
  • کرونا وائرس
2021 © WhatsApp LLC
رازداری اور شرائط